1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی
    اس کی قسمت پہ فداساری خدائی ھوگی
    سانس لیتا ہوں تو آتی ھے مھک طیبہ کی
    یہ ھوا کوچہ سرکارۖ سے آئی ھوگی
    دل تڑپ جائےگا سینے میں ترا اے حاجی
    تیری جس وقت مدینے سے جدائی ھوگی
    چاند قربان ھوا ان کے اک اشارے پر
    ھوگا کیا وقت کہ جب انگلی اٹھائی ھوگی
    اے ھوا خاک درآقاپر سجدے کرنا
    تیری جس وقت رسائی مدینے میں ھوگی
    تجھ سے کچھ بھی نکیروں نے "منصور"پوچھا
    قبر میں نعتِ نبی تونے سنائی ھوگی
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے ہوا خاک در آقا پہ سجدے کرنا
    تیری جس وقت مدینے میں رسائی ہو گی​

    سبحان اللہ!
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ان کی چوکھٹ پہ جبیں جس نے جھکائی ھوگی
    اس کی قسمت پہ فداساری خدائی ھوگی

    سانس لیتا ہوں تو آتی ھے مہک طیبہ کی
    یہ ھوا کوچہ سرکارۖ سے آئی ھوگی

    دل تڑپ جائےگا سینے میں ترا اے حاجی
    تیری جس وقت مدینے سے جدائی ھوگی

    چاند قربان ھوا ان کے اک اشارے پر
    ھوگا کیا وقت کہ جب انگلی اٹھائی ھوگی

    اے ہوا خاک در آقا پہ سجدے کرنا
    تیری جس وقت مدینے میں رسائی ہو گی

    تجھ سے کچھ بھی نکیروں نے "منصور"پوچھا
    قبر میں نعتِ نبی تونے سنائی ھوگی​


    مجیب منصور​

    میں صحیح سمجھی نا!؟ سبحان اللہ مجیب بھیا اتنی خوبصورت نعت لکھنے پر اللہ آپ کو جزا دے! آمین! جزاک اللہ خیر۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔
    یہ نعت غالباً محمد علی ظہوری صاحب کی ہے۔ شاید ایک آدھ لفظ آگے پیچھے ہے لیکن ساری نعت ظہوری صاحب :ra: کی ہے

    شاید آپ نے مقطع میں “ظہوری“ کی جگہ “منصور“ محض حصول برکت کے لیے لکھ دیا ہے۔

    یہی بات ہے نا ؟؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چلیں اگر یہ نعت ظہوری صاحب کی ہے تو مجیب بھیا اتنی خوبصورت نعت ارسال کرنے پر شکریہ اور اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ آمین! :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں