1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏3 دسمبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
    اللھم صل علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:


    میرے لب پر حضور :saw: کی باتیں
    تیرگی میں ہیں نور کی باتیں

    سب سے اچھا ہے بس حضور :saw: کا نام
    سب سے اچھی حضور :saw: کی باتیں

    کر مدینے کی بات اے واعظ
    چھوڑ حور و قصور کی باتیں

    ذکرِ احمد :saw: سے ہے بیاں روشن
    نور کے لفظ نور کی باتیں

    ہے جنونِ طلب شعار اپنا
    ہم کریں کیا شعور کی باتیں

    لبِ آدم سے تا مسیح رہیں
    آپ ہی کے ظہور کی باتیں

    وحئی عرش قلبِ احمد :saw: میں
    پاس تھیں کتنی دور کی باتیں

    ہیں فقط اُن کے سامنے ممکن
    اعترافِ قصور کی باتیں

    مئے حُبِ رسول :saw: پی لی ہے
    اب کروں گا سُرور کی باتیں

    بے کہے سب وہ جانتے ہیں‌صبا
    اس دلِ ناصبور کی باتیں

    (صبا اکبر آبادی)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    :saw: :saw: :saw:
    جزاک اللہ کاشفی بھائی
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔۔شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ ۔ کاشفی جی ۔ آپ کی ارسال کردہ نعت نے ایمان تازہ کردیا۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ اور جزاک اللہ کاشفی بھائی
    :saw: :saw: :saw:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    اللہ رب العزت میرے آپ کے سب کے ایمان کے درجے کو بڑھائے آمین۔۔۔ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    شکریہ نور جی
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔شکریہ۔۔آپ آپ کے بچوں کو سب گھر والوں کو اللہ رب العزت خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: میرے دوست بہت خوب :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں