1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم

'جہانِ حمد و نعت و منقبت' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏5 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کسی غمگسار(صلی اللہ علیہ وسلم ) کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا​
    کہ جو(صلی اللہ علیہ وسلم ) میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا​
    جو(صلی اللہ علیہ وسلم ) جمال روئے حیات تھا، جو(صلی اللہ علیہ وسلم ) دلیل راہ نجات تھا​
    اسی راہبر(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے نقوش پا کو ، مسافروں نے مٹا دیا​
    میں تیرے (صلی اللہ علیہ وسلم ) مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا​
    تیرے(صلی اللہ علیہ وسلم ) دشمنوں نے تیرے(صلی اللہ علیہ وسلم ) چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا​
    تیرے(صلی اللہ علیہ وسلم ) حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی​
    میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے دروبام کو تو سجا دیا​
    تیرے(صلی اللہ علیہ وسلم ) ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا​
    مجھے صرف تیری(صلی اللہ علیہ وسلم ) حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا​
    کبھی اے عنایت کم نظر! تیرے دل میں یہ بھی کسک ہوئی​
    جو(صلی اللہ علیہ وسلم ) تبسم رخ زیست تھا اسے(صلی اللہ علیہ وسلم ) تیرے غم نے رلا دیا​
     
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اللہ
    بہت اچھا کلام ہے

    اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں
    جونہ بُھولاہم غریبوں کورضا
    یاد اس کی اپنی عادت کیجئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
  4. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں