1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول مقبول

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از زین, ‏12 جون 2011۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
    اس کی دولت ہے فقط نقش کفِ پا تیرا

    لوگ کہتے ہیں کہ سایہ تیرے پیکر کا نہ تھا
    میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ہے سایہ تیرا

    شرق اور غرب میں بکھرے ہوئے گلزاروں کو
    نکہتیں بانٹتا ہے آج بھی صحراء تیرا

    اب بھی ظلمات فروشوں کو گلہ ہے تجھ سے
    رات باقی تھی کہ سورج نکل آیا تیرا

    پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو تیرا ہے کرم
    مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا

    اک بار اور بھی طیبہ سے فلسطین میں آ
    راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا

    احمد ندیم قاسمی
     
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    پیارے زین بھائی ۔
    حمد و نعت و منقبت کے لیے علیحدہ سے ایک سیکشن موجود ہے۔
    براہ کرم ہمیں مراسلہ کی نوعیت دیکھ کر متعلقہ سیکشن ہی میں ارسال کرنا چاہیے۔
    شکریہ
    والسلام
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    جزاک اللہ خیر
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    آپ سب کا بہت شکریہ خوش رہیں
     
  6. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    [blink]زین بھاہی ماشااللہ بہت ہی اچھی آپ نے نعت سنا کر کمال کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/blink]
     
  7. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    جزاک اللہ۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    بلال بھائی اور قاسم بھائی بہت بہت شکریہ :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
     
  9. امجد محمود
    Online

    امجد محمود مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    میری غربت نے اڑایا ہے میرے فن کا مذاق
    تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں
    ذرا سوچو ! اسلام اس شعر / تخیّل کی نفی تو نہیں کرتا؟
     
  10. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    ماشا اللہ ۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں