1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو محمد رضوی, ‏20 فروری 2012۔

  1. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    امیدیں جاگتی ھیں دل ھیں زندہ گھر سلامت ھیں
    تیری دھلیز کے صدقے ھمارے سر سلامت ھیں
    میرے جذبات کے پیچھے مظفر انکی طاقت ھے
    میں کیسے مر جاوں وہ میرے اندر سلامت ھیں
    ایک اور نعتیہ شعر ملا حظہ فرمائیں
    ضرب دوں خود کو جو ان سے تو لگوں لا تعداد
    وہ جو مجھ سے نکل جائیں تو صفر لگوں
    اور یہ بھی ملاحظہ ھو :
    زمیں وآسماں بھی اپنے قابو میں نہیں رھتے
    تڑپ کر جب محمد کا قلندر رقص کرتا ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں