1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر جاوید افضل, ‏31 جنوری 2012۔

  1. عامر جاوید افضل
    آف لائن

    عامر جاوید افضل ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2012
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    صدرِ بزم رسالت محمد انبیاء کے امام آرہے ہیں
    گاؤ صلِ علیٰ کے ترانے شاہِ خیر الانعام آرہے ہیں
    آج بزمِ جہاں کو سجاؤ ، شادیانے خوشی کے بجاؤ
    خیرمقدم کو گھر آمنہ کے حور و غلماں تمام آرہے ہیں
    وہ ہیں محمود و حامد محمد، وہ ہیں وجہِ کرم شانِ رحمت
    باادب اپنے سر کو جھکا ؤ، صاحبِ احترام آرہے ہیں
    حشر میں بھی کرم ہم پہ ہوگا، مسکرا کر کہیں گے یہ آقا
    دیکھنا ان میں مطرب بھی ہوگا،یہ جو چشتی غلام آرہے ہیں

    صلی اللہ علیہ وسلم



     

اس صفحے کو مشتہر کریں