1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتیہ کلام از واصف علی واصف

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از سین, ‏4 اکتوبر 2011۔

  1. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    شب فرقت کٹے کیسے سحر ہو
    کرم کی یا محمد :saw: اک نظر ہو

    سکوت دو جہاں ہے اور میں ہوں
    فقط میری فغاں ہے اور میں ہوں

    رسول اللہ :saw:سنو فریاد میری
    ہو کشت آرزو آباد میرے

    مصیبت ہے بڑا مجبور ہوں میں
    ستم ہے تیرے در سے دور ہوں میں

    ازل سے آرزو میرے یہی ہے
    یاد تیری میری بندگی ہے

    جبینِ شوق تجھ کو ڈھونڈتی ہے
    نظر اپنی تیرے در پہ لگی ہے

    مرادوں سے میرے کاسے کو بھر دے
    تو اپنے فیض کو اب عام کردے

    غریبوں کو عطا کر اب کجکلاہی
    فقیروں کو ملے اب چتر شاہی

    واصف علی واصف
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعتیعہ کلام از واصف علی واصف

    ماشاءاللہ جی سین جی ۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعتیعہ کلام از واصف علی واصف

    سبحان اللہ :flor: جزاک اللہ
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعتیہ کلام از واصف علی واصف

    جزاک اللہ !
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعتیہ کلام از واصف علی واصف

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں