1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتیہ رباعی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏23 مئی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محبوب کا صدقہ ہمیں انمول دیا ہے
    دروازہء فردوس بریں کھول دیا ہے

    خالق نے گنہ گاروں سیہ کاروں کے بدلے
    رحمت کا خزینہ ہی سبھی تول دیا ہے
     
  2. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خالق نے گنہ گاروں سیہ کاروں کے بد

    خالق نے گنہ گاروں سیہ کاروں کے بدلے
    رحمت کا خزینہ ہی سبھی تول دیا ہے

    یہ ہمارے پیارے نبیءِ مُکرم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کی عنائت ہے۔ مگر کچھ ذمہ داری بحثیت اُمتی ہماری بھی ہے۔

    اس سے کوتاہی کسی بھی نقصان اور شرمندگی کا باعث بھی ہو سکتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں