1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتِ سرکار سرورِ دوعالم ﷺ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از سيف الملوك, ‏31 مئی 2014۔

  1. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    image.jpg

    نبیﷺ کی یاد ہی سے روح مومن شاد ہوتی ہے
    نبیﷺ کے ذکر ہی سے بزم دل آباد ہوتی ہے

    نبیﷺ سے عشق کا دعویٰ سر آنکھوں پر مگر اے دوست
    محبت کیا عمل کی قید سے آزاد ہوتی ہے

    ہم ایسے خود غرض عشاق ہیں جو اپنے آقاﷺ کی
    اطاعت بھول جاتے ہیں، شفاعت یاد رہتی ہے

    عموما مسخ ہو جاتی ہے عقل و فہم انسانی
    جب اندھی پیروی ء آباؤ و اجداد ہوتی ہے

    وہیں تعمیر ہوتے ہیں عماراتِ عمل اے دوست
    جہاں عشقِ نبی ﷺ ایمان کی بنیاد ہوتی ہے

    جسے ہم اصطلاحِ شاعری میں نعت کہتے ہیں
    حقیقت میں دلِ بے تاب کی رُوداد ہوتی ہے

    میں جب اشعار کہنے بیٹھتا ہوں مدحِ آقاﷺ کی
    تو میری شاعری کی غیب سے امداد ہوتی ہے
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    ماشاء اللہ
     
    پاکستانی55 اور سيف الملوك .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    image.jpg
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں