1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از وجدان, ‏23 اپریل 2012۔

  1. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    خشخاش ایک پاؤ،


    چنے کی دال دھو کر خشک کی ہوئی ایک پاؤ،


    گری یعنی ناریل خشک جسے کھوپرا بھی کہتے ہیں ایک پاؤ


    اسے بھی دھو کر خشک کر لیں ،اگر صاف ہو تو دھوئیں نہیں ورنہ کوٹی نہیں جائے گی۔


    سب کو باریک کرکے ایک پاؤ دیسی گھی سے کڑاہی میں ہلکا براؤن کر لیں۔ فالتو گھی نکال

    لیں


    2چمچ بڑے نیم گرم دودھ کے ہمراہ سوتے وقت چند ہفتے کھائیں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے

    میں نے ایک صفحہ بصارت کی حفاظت اور اس کی کارکردگی کو بہتر رکھنے کیلئے لکھا ہے۔ یہ آسان انگریزی میں ایک چارٹ کی شکل میں ہے، آپ مجھے ای میل پہ رابطہ قائم کریں (flpjubail@hotmail.com ) میں آپ کو ارسال کردوں گا۔
    برائے مہربانی سبجیکٹ میں ہماری اردو پیاری ضرور لکھیں تاکہ مجھے علم ہوجائے جنک ای میل نہیں۔
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے



    شکریہ وجدان بھائ آپ کا
    میرے اکثرگھر والوں کی نظر کافی کمزور ھے
    اور خود میری بھی کافی کمزور ھے
    انشاءاللہ میں اس کو ضرور ازماؤں گا
    اگر کامیاب رہا تو دوسروں کو بتاؤں گا
    اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  4. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے

    جزاک اللہ جی
     
  5. خالدبٹ1
    آف لائن

    خالدبٹ1 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اپریل 2012
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے

    ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم
    رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن
     
  6. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نظر کی کمزوری یا اعصابی کمزوری یا الرجی دائمی نزلہ کے لیئے

    جزاک اللہ شکریہ بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں