1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نظر نہ آنے والی مخصوص مانیٹر سکرین تیار کریں

'ویڈیو گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏31 اکتوبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ایسا ٹوٹکا جس سے آپ ایسا مانیٹر بنا سکتے ہیں۔
    جس پر صرف آپ ہی ایک مخصوص عینک کی مدد سے دیکھ سکیں گے۔
    دوسروں کو مانیٹر پر خالی سکرین ہی نظر آئے گی۔
    اس مقصد کے لئے آپ پرانا ایل سی ڈی مانیٹر استعمال کر سکتے ہیں۔

    بنانے کا طریقہ درج ذیل ویڈیو میں دیکھیں۔
    صرف اپنے مانیٹر سے پولرائزڈ تہہ کو اتارنا ہے اور یہی تہہ پھر اپنی مخصوص عینک پر لگا لینی ہے
    بہت ہی زبردست ویڈیو

     
    پاکستانی55، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    واہ چاچو واہ ! کمال ہے بئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔۔ لگتا ہے اب ایک ایل سی ڈی خراب کرنی ہی پڑے گی
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زبردست ٹرک ہے۔
    شکریہ ابو تیمور جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں