1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نذر حافی صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم نذر حافی صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    بندے کانام نذر حافی ہے
    ناچیز کا صحیح تعارف یہ ہے کہ آپ جیسے اچھے مہذب اور پڑھے لکھے افراد سے محبت کرتاہوں ،اچھے تفکر،خوبصورت تحریروں،ہمدرد انسانوں،پرانی کتابوں،نئے نظریات،جامع شخصیات اور اعلٰی اہداف کی تلاش میں رہتاہوں۔
    فقط لکھنے یافقط پڑھنے کا قائل نہیں ہوں،اچھالکھنے اور اچھا پڑھنے کی کوشش میں ہمیشہ مگن رہتاہوں۔کہنے کو اسلام آباد سے مجھے بہت محبت ہے اور اسلام ہی میرا وطن ہے،قوم کے اعتبار سے مسلمان ہوں ،ذات پات کے اعتبار سے کسی بت کو سجدہ نہیں کرتا اور کسی برادری کے بندھن سے اپنے آپ کو نہیں باندھتا،حضورِ اکرم حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذاتِ گرامی ہی میرے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہے اور وہ چونکہ پورے عالمِ بشریت کے لئے ہادی اور پیغمبر ہیں اس لئے مجھے پوری عالم بشریت سے محبت ہے،دنیاکے ہر انسا ن کی مشکلات حل ہونی چاہیے اور دنیاکے ہر انسان کو علم،شعور،امن،سکون ،صحت،ایمان اور عدل و انصاف کی دولت میسر ہونی چاہیے یہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہے ۔
     
    محمود احمد غزنوی، عباس حسینی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    نذر حافی جی !
    آپ کا مختصر تعارف آپ کی خوبصورت سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ کوشش کریں باقی سوالات کے جواب بھی ارسال فرمائیں تاکہ ہمیں آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع مل سکے۔
    امید کرتا ہوں آپ اپنی شرکت سے اس پیاری سی محفل کی رونق کو اور نکھاریں گے اور ہمیں آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگ ملیں گے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    محترمی حافی صاحب
    اسلام علیکم

    آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔

    آپ سے التماس ہے کہ آپ ہماری اردو کی روایت کے مطابق تعارفی پرچہ کے مطابق معلومات فراہم کریں تو ہمارے صارفین کو آپ کے بارے میں جاننے میں سہولت ہوگی۔

    جزاک اللہ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    ماشاء اللہ الفاظ کے اچھے موتی پروئے ہیں ، باقی دیکھتے ہیں اس لفافے سے کیا خط برآمد ہوتا ہے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    بہت اچھے بھائی جی
     
  7. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    نام۔۔۔۔نذر حافی ہے
    لقب۔۔۔ کے بارے میں عرض یہ ہے کہ ہر بات سرِ بزم بتائی نہیں جاتی
    عمر۔۔۔بغیر کسی غلط بیانی کے ۳۰سال ہے
    شہر۔۔۔اسلام آباد اور ملک پاکستان ہے
    تعلیم۔۔۔ڈبل ماسٹر۔۔۔ایم اے پولیٹیکل سائنس اینڈ ماسٹر آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
    پیشہ۔۔۔جرنلسٹ[گمنام]
    مستقبل کے عزائم۔۔۔ابوبننا
    ہماری اردو سے تعارف۔۔۔اردو کی محبت میں نیٹ پر مٹر گشت کے دوران ادھر آنکلے
     
    پاکستانی55 اور عباس حسینی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    نذر حافی جی تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم
    اچھا لگا آپ کا تعارف ۔۔۔امید ہے کہ اپکا اور ہماری اردو کا اچھا ساتھ رہے گا
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نذر حافی صاحب کا تعارف

    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم :222:
    ہماری اردو پیاری اردو پہ آپکو ہمیشہ خوش آمدید
     
  10. قمر پاکستانی
    آف لائن

    قمر پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوبصورت الفاظ میں تعارف کی ہے۔ بہت اچھا لگا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپ کیلئے دعا گو ہیں کہ مستقبل کے عزائم پورے ہجائیں
     
  12. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    UrduLover نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں