1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نجم سیٹھی، وزارت بین الصوبائی کمیٹی کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نجم سیٹھی، وزارت بین الصوبائی کمیٹی کل اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونگے
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین کے لئے ناموں بھجوانے کی ہدایات کی تھی جس کی روشن میں آئی پی سی کی جانب سے تین نام جن میں ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز رضوی کے نام پیش کئے گئے تھے۔ تاہم حکومت پاکستان کی جانب سے تینوں ناموں کو مسترد کر کے نجم سیٹھی کو پی سی بی کا قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے قائم مقام چیئرمین اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو 4 جولائی کو طلب کر رکھا ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں