1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح - مولانا کفایت علی کافی مراد آبادی (شہید)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبی ﷺ کی ذات ہے کیا مظہرِ صلاح و فلاح
    محیطِ فیضِ اَتم ، مصدرِ صلاح و فلاح

    گدا ہوا جو کوئی بابِ مصطفائی کا
    ہے اس کے زیرِ نگیں کشورِ صلاح وفلاح

    قبولِ حسنِ عمل کےلئے درود شریف
    عجیب طرح کا ہے زیورِ صلاح و فلاح

    بیانِ نعتِ شریفِ جنابِ شاہِ اممﷺ
    زباں کی تیغ کا ہے جوہرِ صلاح وفلاح

    بہارِ نعتِ مبارک کا مَیں ہوا غواص
    یہی ہے میرے لئے دفترِ صلاح و فلاح

    لکھا ہے میں نے یہ دیوان بمدحِ ختمِ رسل ﷺ
    لگا ہے ہاتھ عجب گوہرِ صلاح و فلاح

    کیا خدا نے جو کافی کو مدح خوانِ نبی ﷺ
    عطا کیا بخدا افسرِ صلاح وفلاح
    ----
    (مولانا کفایت علی کافی)

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں