1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کی آل سے الفت جو والہانہ ہے ۔ سید اعجاز حسین نایاب

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کی آل سے الفت جو والہانہ ہے
    قسم خدا کی یہ جینے کا اک بہانہ ہے

    عزا کا فرش بچھاتا ہوں میں بھی دنیا میں
    مجھے یقین ہے جنت میرا ٹھکانہ ہے

    یہ کل کو حشر میں مثل گہر ملے گا تجھے
    غم حسین میں آنسو مجھے بہانا ہے

    جہاں سے مٹ گیا نام یزید اک پل میں
    مرے حسین کا عاشق سبھی زمانہ ہے

    قلم اٹھاتے ہی مدح نبی میں لکھتا ہوں
    مرا مزاج بھی اس قدر شاعرانہ ہے

    نکل کے پردے سے اب آئیے مرے مولا
    بنانا بنت محمدﷺ کا آستانہ ہے

    نہ ہوگا ظلم کا حامی کسی بھی صورت وہ
    مرے حسین کا نایاب جو دیوانہ ہے
    -----
    سید اعجاز حسین نایاب
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
    Last edited: ‏30 جولائی 2019
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں سے مٹ گیا نام یزید اک پل میں
    مرے حسین کا عاشق سبھی زمانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں