1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کا عشق سلامت ، رہے وفا محفوظ ۔۔ شفیق رائے پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 نومبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کا عشق سلامت ، رہے وفا محفوظ
    پھر اس کے بعد ہے جنت کا راستہ محفوظ

    وہ جس نے آتش عشق نبیﷺ لگا لی ہے
    سمجھ لو نار جہنم سے ہوگیا محفوظ

    نبیﷺ کے نام کا طغرا لگائے بیٹھے ہیں
    نہ کیوں بلاوں سے ہو اپنا گھر بھلا محفوظ

    یہ مہروماہ بھی کرتے ہیں جس سے کسب نور
    وہ آفتاب ہے طیبہ میں نور کا محفوظ

    ہیں جس میں عشق رسالت مآب کے جوہر
    غم و الم سے رہے گا وہ دل سدا محفوظ

    بروز حشر یہی ہم کو بخشوائے گا
    *ہمارے دل میں رہے عشق مصطفٰیﷺ محفوظ*

    بلائیں جتنی ہیں کترا کے اس سے چلتی ہیں
    شفیق بن کے گدا تیرا ہوگیا محفوظ
    -----
    شفیق رائے پوری
    بزم نعتﷺ عالمی واٹس ایپ گروپ "بزم نعت" کا پچپنواں شاندار طرحی مشاعرہ 11 جولائی 2018

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بروز حشر یہی ہم کو بخشوائے گا
    *ہمارے دل میں رہے عشق مصطفٰیﷺ محفوظ*
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں