1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نام نہاد آزادیء نسواں سے ستائی ہوئی عورت کے نام

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏14 مئی 2006۔

  1. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    نام نہاد آزادیء نسواں سے ستائی ہو

    <center>
    تو جو ماں ہے تو ممتا کا کوہِ گراں
    بہن ہے تو وفا کا وسیع آسماں

    ہے جو بیٹی تو دھیما ہے تیرا مزاج
    اور بیوی کی صورت میں گھر کی ہے لاج

    کتنے سُندر تھے تیرے یہ رشتے تمام
    تیرے ہاتھوں میں تھی نسلِ نو کی زمام

    چھوڑ کر اپنے مسکن کو نکلی تو جب
    تجھ پہ نازل ہوا پھر خدا کا غضب

    نعرہ دے کر مساوات کا لائی گئی
    نام پر فن کے بولی لگائی گئی

    پھر تقدس بھی پامال تیرا ہوا
    فن کی شہرت میں گھر بار سب کچھ گیا

    تو ستائی گئی تو رُلائی گئی
    حد تو یہ ہے کہ زندہ جلائی گئی

    چھین لے اپنا منصب تو کھویا ہوا
    تھام لے بڑھ کے پھر سے تو اپنی رِدا

    یوں رُلائی نہ جائے گی پھر تو کبھی
    اور جلائی نہ جائے گی پھر تو کبھی

    پھر ملے گا تقدس وہ کھویا ہوا
    ہوگا بیدار دل تیرا سویا ہوا

    (شہناز خالد)
    </center>
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    لیکن پھر بھی ہماری ظاہر بینی ہمیں دنیا میں غرق رکھتی ہے۔
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ظاہر بینی کے باوجود بے حِسی کیوں

    عورت کے ہر روپ کے نام !!!
    اُٹھ باندھ حجاب کا چرچا ہے پھر خُدا کیا کرتا ہے
    پھر ملے گا تقدس وہ کھویا ہوا
    ہوگا بیدار دل تیرا سویا ہوا
     
  4. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شاندار
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نعرہ دے کر مساوات کا لائی گئی
    نام پر فن کے بولی لگائی گئی

    پھر تقدس بھی پامال تیرا ہوا
    فن کی شہرت میں گھر بار سب کچھ گیا​
    بالکل صیح لکھا آپ نے!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    سچ کہا ۔

    کاش آزادیء نسواں کے نام پر مغرب کی تقلید میں گم ہو کر اسلامی و مشرقی اقدار کو فراموش کر دینے والی عورت اسلام کی طرف سے عورت کو عطا کی جانے والی حقیقی آزادی و عظمت کو سمجھ سکے۔

    اور یہی دعا مغرب زدہ جوانوں کے لیے بھی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کی زبان مبارک فرمائیں
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آمین ثم امین ۔۔۔

    بہت خوبصورت بات لکھی ہے :87:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں