1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نام رب جلیل ہے تیرا ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏8 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    نام رب جلیل ہے تیرا
    نور بھی کیا جمیل ہے تیرا
    حمد تیری ازل سے جاری ہے
    ذکر کتنا طویل ہے تیرا
    میری ہر اک مراد کا محور
    چشمہ سلسبیل ہے تیرا
    جس پہ سب اعتماد کرتے ہیں
    عدل وہ اے عدیل ہے تیرا؎
    ہو یقیں جس کو تیری عظمت پر
    وہ ہی بندہ عقیل ہے تیرا
    اہل ایماں کو دین و دنیا میں
    آسرا اے وکیل ہے تیرا
    مغفرت کر بلال کی مولا
    یہ بھی عبد ذلیل ہے تیرا
    -----
    بلال رشید
     
    وقار احمد بھٹی، intelligent086، زنیرہ عقیل اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,616
    موصول پسندیدگیاں:
    2,893
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    حمد تیری ازل سے جاری ہے
    ذکر کتنا طویل ہے تیرا
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,660
    موصول پسندیدگیاں:
    8,876
    ملک کا جھنڈا:
    GBU
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    18,660
    موصول پسندیدگیاں:
    8,876
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    2,845
    موصول پسندیدگیاں:
    302
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سبحان اللہ
    عمدہ انتخاب
    جزاک اللہ خیراً کثیرا​
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    8,666
    موصول پسندیدگیاں:
    17,866
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں