1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناظم کے عہدے سے استعفیٰ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏21 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میں اپنے کام کاج کی مصروفیت کی بنا پر سارا دن آن لائین نہیں ہوسکتا اس لئے اپنے آپ کو ناظم کے لئے اہل نہیں سمجھتا انتظامیہ سے گزارش ہے مجھے عام صارف ہی رہنے دیں شکریہ
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم کے عہدے سے استعفیٰ

    آپ کے خیال میں اہلیت کا معیار کیا ہے؟ جس پر آپ پورا نہیں‌اترتے؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم کے عہدے سے استعفیٰ

    احمد آپ پہلے میرے ذاتی پیغام کا جواب دیں باقی باتیں بعد میں ہونگی
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم کے عہدے سے استعفیٰ

    دل توڑ کر نہ جا !‌
    احمد چاچو ! اچھے بچے ، ایسی باتیں نہیں کرتے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں