1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏19 اگست 2010۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انتطامیہ میں اگر ہمیں کوئی باقاعدگی سے نظر آتا ھے تو وہ ھیں ہارون بھائی، مگر کچھ معاملات میں ہارون بھائی بھی مدد نہیں کر پاتے کیونکہ ان کے اختیارات محدود ھیں ، اس لئے میری انتظامیہ سے گزارش ھے کہ وہ ہارون بھائی کو ہی کل اختیارات دے کے خود خواب خرگوش کے مزے لوٹیں،تاکہ نہ صرف نئے ارکین بلکہ پرانے ممبران بھی سکھ کا سانس لے سکیں کیونکہ ان کی مشکلات جلد حل ہونے کئ امکانات روشن ہو جائیں گے اس اقدام سے

    باقی اراکن محفل سے گزارش ھے کہ وہ بھی اپنی آرا کا اظہار کریں
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    بلکل میں آپ کی بات کی سو فیصد تائید کرتا ہوں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    میں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں،!!!!!
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    شکریہ سید جی احمد جی

    باقی ممبرا ن بھی اپنی رائے سے نوازیں پلیززززززززززززززززززز
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    یہ مجھے مزید پھنسانے کی سازش کیوں ہورہی ہے
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    کیوں کہ صرف آپ ہی ہماری سنتے ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    اس سلسلے میں نہ ہی کوئی جواب ملا ھے نہ ہی کوئی پیش رفت ہوئی ھے حیرت ھے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    شکر کریں حیرت ہی ہوئی ہے پریشانی نہیں
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    خوشی بھن میں آپ سے متفق ہوں
    لیکن کچھ اضافی مشورہ بھی دوں گا
    کہ ہارون بھائی کی طرح آپ کو بھی مکمل اختیارات دیے جائیں
    کیوں کہ آپ بھی ماشاء اللہ ہروقت حاضر باش رہتی ہیں
    ۔
    ۔
    اب کوئی ناراض ہوتو ہو پر میں یہ ضرور کہوں گا
    ۔
    ۔
    ۔
    لیکن افسوس یہاں کی کٹپتلی انتظامیہ پر
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    مکمل تائید کرتا ہوں !!!!!!!!!!!!!
     
  11. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    میرے خیال سے مزید لوگ انتظامیہ میں شامل کرنے چاہئیں‌۔۔۔۔۔۔۔ بطور ناظم اور بطور ناظم خاص

    خوش رہیں
     
  12. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    :a191:آپ نے تو میرے دل کی بات کہ دی ہے

    مگر یہ کیا انتظامیہ کیوں خاموش ہے حیرت ہے
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    نوید بھائی آپ کی بات سے اتفاق ہے ۔ مگر ہارون بھائی کے علاوہ سب سے زیادہ آن لائن کو ن آتا ہے ۔ جہاں تک میں نے دیکھا ہے
    خوشی بہنا، ملک بلال
    اب میری رائے یہ ہے کہ ہاروں بھائی کو مزید ترقی دے کر ان دونوں کو بھی ان کی مدد کے ساتھ شامل کیا جائے ۔ پرانی انتظامیہ عبدالجبار بھائی کی زیر نگرانی بہت اچھے طریقے سے کام کر رہی تھی
    مگر اب جب منتظمین سست ہیں تو آگے کیا ہو گا۔ بس ہارون ہی ہارون ہیں وہ کیا کریں اور کیا نہ کریں ۔۔۔ :confused:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    نوید جی عبید جی اور مجیب جی آپ سب کی تائید کا شکریہ
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    میں آپ سب کی باتوں کی تائید کرتا ہوں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    مجھے حیرت ھے انتظامیہ کے کسی اور عہدے دار نے اس کی تائید میں کچھ نہیں کہا،،،،،،،،،،،مخالفت وہ کر نہیں سکتے اس کا تو مجھے یقین تھا
     
  17. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    سینئر صارفین اگر اس بات پر اسرار کررہے ہیں تو ایسا ہوہی جانا چاہئے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    شمع جی افسوس تو یہی ھے کہ سنئیر ہی چپ ھیں ہم سب کو تو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ھیں یہاں‌آئے
     
  19. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    میرے خیال میں مسائل کے تیز رفتار حل کے لئے انتظامیہ کو مزید بڑھانا چاہیے۔کیونکہ فورم کے تکنیکی معاملات کے علاوہ انتظامی معاملات دیکھنا چند ایک افراد کے بس کی بات نہیں۔اس لئے جو افراد ریگولر ہیں انہیں کسی کام میں استعمال کرنا بہتریں ہو گا۔
     
  20. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم خاص کے اختیارات میں‌اضافہ

    بہت ہی عجیب بات ہے۔ کیا ہوا ہماری اردو کی انتظامیہ کو اتنے نکمے تو وہ تھے نہیں۔ جتنا وہ سستی کا ثبوت دے رہے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں