1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناریل مچھلی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ناریل مچھلی
    اجزاء:سرمئی یا دھوتر مچھلی ایک کلو،تازہ ناریل200گرام،ہری مرچ آٹھ عدد،زیرہ دو چائے کے چمچ، کچے ٹماٹر دو عدد،لہسن کے جوئے چھ عدد،ادرک ایک ٹکڑا،لیموں کا رس 1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ، پسا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،سونف دو چائے کے چمچ، ہلدی ایک چائے کا چمچ،دہی ایک کپ، تیل1/2 کپ،کڑی پتے آٹھ عدد
    ترکیب:پہلے بلینڈر میں تازہ ناریل،ہری مرچ،کچے ٹماٹر،لہسن کے جوئے،ادرک،لیموں کا رس، نمک، سونف اور دہی ڈال کر بلینڈ کر یں اور پیسٹ بنا لیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں زیرہ،ہلدی اور کڑی پتے ڈال دیں۔خوشبو آ جائے تو اس میں پسا ہوا مصالحہ ڈال کر دھیمی آنچ پر بھونیں ۔جب تیل اوپر آ جائے تو پانی شامل کریں۔اُبال آنے پر اس میں سرمئی یا دھوتر مچھلی ڈال کر دس منٹ پکائیں۔آخر میں چولہا بند کر کے پسا گرم مصالحہ ڈال دیں۔ناریل مچھلی تیار ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں