1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نادیہ خان کو مبارک باد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏22 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم! نادیہ خان آپ کو مشاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔ :)

    یاد رہے نادیہ خان “ہماری اُردو“ کی پہلی “خاتون مشاق“ ہیں۔:) اور “ہماری اُردو“ کو بہت وقت دے رہی ہیں۔
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نادیہ جی آپ کو بھی مبارک ہو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ما شاء اللہ ۔ ماشاء اللہ
    نادیہ جی ۔ بہت بہت مبارک ہو
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مبارک ہو جی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خاتون کے لیے یہ درجہ “مشاقی“ ہونا چاہیے تھا۔ :wink:

    اور ہاں عبد الجبار بھائی ! یہی تو عمر ہے ان کی وقت دینے کی ۔ جب “اُن“ کی ہو گئیں تو پھر ہم کون اور ہماری اردو کون :84:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فکر نہیں کریں، جب یہ اُن کی ہو جائیں گی تو ہم اِن کے اُن کو بھی “ہماری اُردو“ کا بنا دیں گے۔ :wink:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ صاحبہ آپکو بہت مبارک ہو
    عبدالجبار بھائی کے سنہری خیالات سے متاثر ہوں ۔
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نادیہ جی ویسے بھی ہم سے کافی متاثر ہو چکی ہیں۔ :p
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور آپ ؟ مفت نیٹ استعمال ہونے پر :evil:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے ناں‌ ناں ناں!

    اسی لئے تو میں نے سب کے سامنے صاف صاف کہہ دیا کہ اب مُفت بری نہیں چلے گی۔ :wink:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا گنجے کو ناخن نہ دے :wink:

    آپ نے تو ایک دفعہ مفت نیٹ استعمال کروا کے دنیا بھر میں انہیں “مفت بر“ بلکہ “مفت بریہ“ مشہور کر دیا نا؟
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ارے نہیں نہیں، کیوں ناراض کروانا ہے؟ میں نے تو مذاق میں کہا تھا، بلکہ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ :cry:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی سے ڈر گئے ؟ :84:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ھارون بھائی! ڈرنا کیسا، نادیہ خان میرا بہت حیا کرتی ہیں۔ نہیں چاہتا کہ اُن کو خفا کروں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔
    بہت اچھا کیا آپ نے۔
    دوسروں کو خفا کرنا اچھی بات نہیں ہوتی۔
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خیر ہو آپ کی۔

    کتنے عظیم خیالات والے لوگ ہیں یہاں ۔
    آجکل کے دیگر نیٹ یوزر چھچھورے لڑکوں سے بالکل مختلف۔ :)
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    یہی تو ہماری اردو پیاری اردو کا کمال ہے :)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہماری اردو کے منتظمین کو سلامت اور خوش و خرم رکھے جنہوں نے ہم سب کو ایک ایسے عمدہ فورم پر اکٹھا کیا۔ آمین
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اور اگر غلطی بھی ہو تو اچھے انداز میں اصلاح کرتے ہیں۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہاں غلطیوں سے سبق سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے :)
     
  21. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ خان کو مبارک باد

    نادیہ جی ۔ بہت بہت مبارک ہو
     
  22. عابد ہمدرد
    آف لائن

    عابد ہمدرد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 اپریل 2011
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نادیہ خان کو مبارک باد

    نادیہ کو بہت بہت مبارک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں