1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے دوستوں کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏29 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    دوستان چوپال۔۔۔۔۔!
    سوات کی سیر کے بعد جب سے میں آئی ہوں ہماری اردو کو دیکھ کر پاؤں زمین پر ٹک نہیں رہے۔ سو جن دوستوں نے یہاں پر اتنی رونق لگائی ان کی بے حد مشکور ہوں جن میں‌شامل ہیں
    ع س ق،الف لام میم، ساجدحسین،گھنٹہ گھر،قریشی،موٹروے پولیس، شہزادہ، سبزستارہ، شہزادی، پٹھان، مانی، سموکر، ساتھی، سید ناصر،شکیل احمد اور ڈی این اے سحر شامل ہیں۔
    میں آپ کو ہماری اردو پیاری اردو کی طرف سے خوش آمدید کہتی ہوں
     
  2. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ

    شکریہ
    ثناء باجی جو آپ نے ہمیں اس قابل جانا
     
  3. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    شکریہ ثناء جی
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ع س ق،الف لام میم، ساجدحسین،گھنٹہ گھر،قریشی،موٹروے پولیس، شہزادہ، سبزستارہ، شہزادی، مانی، سموکر، ساتھی، سید ناصر،شکیل احمد اور ڈی این اے سحر
    کو خوش آمدید
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ع س ق ال م

    پٹھان جی یہ کیا سلسلہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں