1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی کلاس کے متلاشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏3 نومبر 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم سعدیہ
    حاضری کے لیے اب کس جگھ جانا ہے
    حاضری لگائے بغیر دل کچھ اداس اداس ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا حاضری کے ساتھ کیا تعلق؟:eek:
    بے فکر رہیں حاضری لگ جائے گی آپ کی بھی اور ہم سب کی بھی۔میڈم جی کہیں بزی ہوں گی:)
     
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہوتے ہمیں کسی فکر کی ضرورت ہے بھی نہیں رہی بات پہلی ،
    مانا کہ
    حاضری اور دل میں کوئی رشتہ نہیں
    پر کیا کریں دل ہے کہ مانتا نہیں ۔۔۔
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ادسی ہو تو اللہ اور اس کے رسول صلی ٰ اللہ علیہ وسلم کا ذکر اطمینان قلب کا باعث ہے
     
    ھارون رشید، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    دل کا تعلق دھڑکن یا پھر دل کے دورے سے ہی ہونا چاہئے
     
    ھارون رشید، غوری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ۔۔۔:87:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔۔:)
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اصلی والی میڈم زندہ باد
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔ نہ صرف دل باغ باغ ہوا بلکہ اس جمعہ ، خطبہ میں جو کمی رہ گئی تھی ناگزیر وجوہات کی بنا پر اس کا بھی ازالہ ہوگیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ناگزیر وجوہات کیا ہوتی ہیں
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن کمیشن گیا ہوا تھا واپسی میں دیر ہوگئی تقریبا خطبہ چھوٹ گیا تھا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی مسجد میں خطبہ دیتے ہیں آپ :wink:
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خطبہ دینے والے ہوتے تو الیکشن کمیشن جاتے ؟؟
    ویسے ذندگی کے زیادہ تر خطبے مولانا عبدالرحمان سلفی اور مفتی منور ذکی کے سنے ہیں
     
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی جعلی میڈم بھی ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں