1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی پارٹی کا اعلان

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏12 جون 2013۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    مٰیں یہاں خوشی سے ایک اعلان کررہا ہوں کہ میں ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کررہا ہوں جس کا کام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کے درمیان بھائی چارگی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرنا ہے تو سب بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ پارٹی کا نام تجویز کریں اور اس کا جھنڈا کا رنگ بھی جس کا معیار سب سے اچھا ہوگا اس کے لئے ایک تحفہ بھی ہوگا اور جو پارٹی کو جوائن کرے گا اس کی تصاویر مختلف اخبارات میں بھی آئییں گی
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ!
    اچھا جذبہ لے کر چلے ہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور لوگوں کی فلاح و بہبود ان کے درمیان بھائی چارے کے قیام اور جذبہ حب الوطنی جیسے عظیم مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے۔آمین
     
    پاکستانی55، شاہنوازعامر اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ شامل ہورہے ہیں نا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ شامل ہورہے ہیں نا اس پارٹی میں
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بلال چاچو کو اپنی پارٹی کا وائس چئیرمین کم سیکٹری جنرل کم ٹیکنیکل ایڈوائزر کم فائنانس سیکٹری کم ۔ ۔ ۔ ( مزید جو آپ کی مرضی ہو ) مقرر کرنا ہو گا ۔
     
    ملک بلال، مناپہلوان اور شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    کریں گے مقرر سب کچھ لیکن شامل ہونے کا اعلان تو کریں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ چاچو کو تو ضرور شامل کریں ، اور اُنہیں آپ کو کم از کم پارٹی کا چئیرمین مقرر کرنا ہو گا ۔
    ملک بلال چاچو کو منانے کی کوشش کی جائیگی ۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا نام متحدہ پیپلز انصاف لیگ رکھیں
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ جمعیتِ متحدہ نیشنل پیپلز انصاف لیگ زیادہ بہتر رہے گا ۔
     
    اویس سلیم لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر عوام کی عوامی کا کیا ہوگا :soch:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نیشنل کا درمیانی ہے یہ عوام کا ہی تو عوامی ہے ۔
     
  12. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    پاک وطن پارٹی یہ نام ہے تجویز کیا ہے اب جھنڈا رہ گیا ہے
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاک وطن پارٹی کے نام سے پہلے ہی ایک سیاسی جماعت موجود ہے ۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی افطار پارٹیوں کا بستو بند کریں تو بندہ تیاری کرے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں آجائیں ھارون بھائی یہاں پر آپ کو سب ایسی ہی پارٹیاں ملا کریں گی رمضان میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں