1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی قسم کی پریڈ

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏28 فروری 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تھائی لینڈ کے قومی دن کے موقع پر پریڈ کا ایک دلچسپ منظر

     
    غوری، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    بہت خوب۔ زبردست
    کس ملک کے جوان ہیں بھئی یہ۔
    یہ پوری پلٹن ہے یا ایک ہی فوجی کو کاپی پیسٹ کیا ہوا ہے۔
    جنگ میں ایسی پریڈ ہو تو دشمن کے فوجی جنگ کرنے کی بجائے بیٹھ کر ان کی پریڈ دیکھیں گے۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تھائی لینڈ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب چائنہ کی پریڈ بھی دیکھ لیں

     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نظم و ضبط کا شاندار مظاہر ہے

    @محبوب خان بھائی ذرا ترجمہ کردیں
     
    محبوب خان، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جی بہت شکریہ
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ترجمہ ملاحظہ ہو۔

    ہوشیار۔۔۔۔۔۔سامنے دیکھ۔۔۔۔۔۔سلام سب کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے بعد۔۔۔۔لیفٹ رائٹ۔لیفٹ رائٹ۔
     
    نعیم, پاکستانی55, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی واقعی چائینز بولنا جانتے ہیں ؟
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔۔۔۔بالکل بھی نہیں۔۔۔۔وہ تو بس بڑے بھائی جب ذمہ داری لگادی تو ہم نے کچھ لکھ ہی دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔اس زبان کو چینی بڑی مشکلوں سے سیکھتے ہیں۔۔۔ہماری کیا مجال ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں