1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏24 مئی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    یہ کام آپ کا ہے آپ ہی کریں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں تو کر ہی رہا ہوں ، آپ بھی میری مدد کریں ۔ پلیج ۔
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    چلے بتا تی ہوں ارشین بخاری ، نوری ،نادیہ واصف حسن، کنول خالد، بزم خیال ،بلال خرشید جٹ، ، نور محمد، این اربی، عبدالرحمن سید،
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    مجیب منصور تو ابھی آن لائن ہیں جلدی سے نام نکال دیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ایویں نکال دیں ، پہلے وہ ثابت کریں کہ وہ موجود ہیں ۔
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    :n_TYTYTY: اور سید صاحب کی تو نعیم چاچو سے بھی بڑی والی غیر حاضری لگائی جائے
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    :yes::yes::yes::yes::yes::yes:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سارا میڈم کہاں ہیں ؟
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سو ر ہی ہیں
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    کتنے دن سے ؟
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ہر رات پیدایش سے ہی
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اچھا ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جی ہاں اور کچھ ۔
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    نہیں ! آپ نے لاجواب کر دیا ۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بزم خیال ، این آر بی ، کنور خالد کی غیر حاضری لگائیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آصف اور لاجواب واہ یہ کیا کارنا ما ہوگیا:a12:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ نے اگر میرا نام نہ --کڈا -- تو سزا کے طور پر ہارون بھائی کو آپکے ہاں بطور مہمان بھیج دوں گا۔ پھر آپ بھی بلال بھائی کی طرح داستانیں لکھتے پھریں گے۔ ہاہاہاہاہا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آج کون کون غیر حاضر ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    سارے ہی غائب ہیں ، مگر آپ سب سے پہلے تو نعیم پاجی کا نام لکھیں ، پھر سید صاحب اور حسن کا ، خوشی آپی تو اکثر غائب رہتی تھی ہی اب تانیہ اور عفت میڈم بھی غیر حاضر رہنے لگی ہیں ، بلال بھائی نے احمد کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا ہے ، سارا ، حریم خان ، اور بھی جو جو نام ذہن میں اتا ہے خود ہی غیر حاضری لگا دیں ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    واصف ، آصف ، بزم خیال بھی غائب ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    ہارون بھائی ۔ اپنے بھتیجے کو سمجھا لیں کہ مجھ بھولے بھالے سے خواہ مخواہ ۔۔ دشمنی ۔۔ رکھنی اچھی بات نہیں۔ :y_crying:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    دشمنی اٹھالیں بھئی رکھی رکھی خراب ہوجائیگی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    بھولے بادشاہ ! مجھ غریب سے کیا غلطی ہو گئی ، کیوں مجھے ڈراتے ہیں ۔
    ویسے میں آپ کو بتا دوں میرے چاچاجی یعنی ہارون چاچا جی نے پہلوانی کر کے چھوڑی ہے اس لیے سوچ سمجھ کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  24. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    جٹوں سے پنگا اچھا نہیں‌ہوتا ہاہاہاہاہاہا
    میرا نام ایسے لکھ دیتے آصف بھای میں تو روز حاضر ہوتا ہوں۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    میں کسی اور سیکشن میں موجود ہوتا ہوں‌یا ہو کر چلا جاتا ہوں تو آپ میری غیر حاضری اور وہ بھی "بڑی سی " لگانے کی باتیں کررہے ہوتے ہیں۔ :y_crying:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ غیر حاضری سے‌ڈرنا چھوڑ دئیں
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اچھا۔ مطلب کوئی جرمانہ وغیرہ نہیں ہوتا؟
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آپ کے حساب کتاب کے سارے رجسٹر سنبھال کے رکھے ہوئے ہیں آپ پاکستان آئیں تو سہی
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    اگر غیر حاضریوں پر جرمانہ وغیرہ ہوتا تو اب تک ہم لوگ اپنے ملک کے سارے قرضے اتار چکے ہوتے ۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی

    آصف سے بڑی سزا اور کیا ہوگی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں