1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور کون کون غیر حاضر ہے ؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ آپ کے علاوہ کوئی نہیں؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر کوئی نہیں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی یہ @عفت فاطمہ جی کبھی کبھی آتی تھیں پہلے۔ آجکل کہاں کھو گئی ہیں عفت فاطمہ جی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    آج میڈم @سعدیہ بھی غیر حاضر ہیں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے یہ محبوب بھائی جان کہاں ہیں آجکل
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ باتیں نہ بنایا کرو
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پتا کرکے مجھے بھی بتائیں
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ کرنے کے لئے تو مجھے اسلام آباد جانا پڑے گا:soch:
    ایسا نہیں ہو سکتا کہ ھارون بھائی ہی معلوم کریں کہ یہ اپنے محبوب بھائی جان کہاں مصروف ہیں آجکل:rolleyes:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے بھی غیر حاضر ہیں سب سے ہی رابطہ ہوجائے اورہماری اردو کی دعوت پہنچا دی جائے تو کیا ہی بات ہو
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو بہت جامع ہے مگر عملی جامہ کون پہنائے؟
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بھی پہنا سکتا ہے عملی جامہ مگر اس کے لئے طریقہ کار کیا ہوگا؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    ای میل کی جاسکتی ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو یہ معرکہ کون سرانجام دینا چاہے گا؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے انتظامیہ ہی دے سکتی ہے۔ جو صارفین پچھلے ایک ماہ یا اس سے زیادہ سے لاگ ان نہیں ہوئے انہیں سلام دعا اور یاددھانی کی ای میل ارسال کردی جائے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے حکم کی تعمیل کی جائیے گی
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کہ نعیم بھائی کے حکم کی جلد ہی تعمیل ہوجائے گی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ بلال بھائی کہیں شادی کی تیاریوں میں تو مصروف نہیں ہوگئے۔ جس کی وجہ سے ان کا آنا کم کم ہوگیا ہے
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی نے میری غیر حاضری تو نہیں لگائی نا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی آمد کا دیکھ کر سب کچھ بھول گیا ہے ، کیسی ہیں آپ
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم بیک سانا جی ۔ کیسی ہیں ؟
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ @سانا جی کے ان کو کہنا ہی پڑے گا کہ کبھی کبھی @سانا جی کو فورم پر آنے کا موقع دے دیا کریں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں پر آپ نے ابھی تک اپنی خیرت کا نہیں بتایا
    شکریہ جمیل جی :)
    الحمد للہ آپ کیسے ہوں
    وہاں سسٹم اور نیٹ ہوتا تب آپ کو کہنے کی ضرورت ہی نہیں پڑھتی میں خود ہی بن بلائے آجاتی :)
     
    ابو تیمور، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,306
    موصول پسندیدگیاں:
    7,465
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ آج @سانا جی آئی ہیں ۔ کیسے احوال ہیں ؟
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    الحمدللہ
    آپ سنائیں کیا حال ہے اور کب بلا رہیں ہیں اپنی شادی پر
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,306
    موصول پسندیدگیاں:
    7,465
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو مجھے اپنا کنفرم نہیں ہے کہ کوئی مجھے بھی بلاتا ہے یا نہیں :(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی شادی میں آپ کو کون بلائے گا
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی بلائے نہ بلائے سسر صاحب تو بلائیں گے ناں :p
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ جناب آپ صرف ہمیں بلا لیں۔
    آپ کے پہنچنے کا بندوبست ہم کر دیں گے۔ :wink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں