1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی دنیا بسائیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏3 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کہ دور نئی دنیا بسائیں اپنی
    یہاں تو جنگل کا راج چلتا ہے

    ہر طاقتور کمزور کو کھا جاتا ہے
    دولت کے بل پر مجبوریوں کو خریدا جاتا ہے

    ہر ایک نے اپنی اپنی الگ دنیا بسا رکھی ہے
    کوئی اکیلا دیکھے تو بچارہ مارا جاتا ہے

    انصاف کے ترازو میں عظمت کو دیکھو کس طرح تولہ جاتا ہے
    غریب کو ٹھوکروں میں امیر کو چارپائی پر بٹھایا جاتا ہے

    بازاروں میں بکتی ہے ٹکے ٹکے میں عزت
    غریب کے گھر کے پردے کو کس طرح نو چا جاتا ہے

    امیر مظلوم بنے پھرتے ہیں
    غریب بچارہ ناحق مارا جاتا ہے

    عدالتوں میں پسے کا راج چلتا ہے حنا
    انصاف کے ترازو میں سکہ کا راج چلتا ہے
    شاعرہ حنا شیخ
    • 11174826_1622007001354731_3702931374192733759_n.jpg
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ خیال ہے ۔ ۔ ۔
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں