1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں رلائے کیوں
    غالب
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    تبسم ہے وہ ہونٹوں پر جو دل کا کام کر جائے
    انہيں اس کی نہيں پروا، کوئی مرتا ہے، مر جائے
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    مر مر کے بنائی ہے یہ تصویر محبت
    اب اپنے ہی ہاتھوں سے مٹائی نہیں جاتی
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نقش فریادی ہےکس کی شوخی تحریر کا
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ
    ایک وہ ہیں جنہیں تصویر بنا آتی ہے
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کس سے پیمانِ وفا باند رہی ہے بلبل
    کل نہ پہچان سکے گی گلِ تر کی صورت
     
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جب سے بلبل تُو نے دو تنکے لیے
    ٹوٹتی ہیں بجلیاں ان کے لیے
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب
    کسی بلبل کا دل جلا ہو گا
     
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پھر وه سوئے چمن آتا ہے خدا خیر کرے
    رنگ اڑتا ہے گُلِستاں کے ہواداروں کا
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    قفس سے حسن ِگل کے قدرداں اب تک نہیں پلٹے
    شگوفوں کے تبسم سے گلستانوں کے دل ٹوٹے
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    یہ ہی دل تھا جو ترستا تھا مراسم کے لئے
    اب یہ ہی ترک تعلق کے بہانے مانگے
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے
    شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    میری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہنستا تھا کھلکھلا کے
    بچھڑنے والے میری وہ باتیں کبھی رلائیں تو لوٹ آنا
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کبھی لَوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
    جِنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کون دکھائے راستہ رہبر ہیں ہم سب نام کے
    اب کے سفر پہ جائیو تم اپنی انگلی ہی تھام کے
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نالہ ہے بلبلِ شوریدہ تیرا خام ابھی
    اپنے سینے میں اسے ذرا تھام ابھی
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اے دوست میرے سینے کی دھڑکن تو دیکھنا
    وہ چیز تو نہیں ہے محبت کہیں جسے
     
  18. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دِل سے دھڑکن خون سے عزمِ سفر لے جائے گا
    وقت اک دن چھین کر سارے ہنر لے جائے گا !
    ہاں دُعا مانگی تھی لیکن یہ تو سوچا بھی نہ تھا
    موسمِ برسات سب دیوار و در لے جائے گا !
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
    میرے الفاظ کو اندازِ نوا یاد نہیں
    میں‌نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
    میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
    ساغر
     
  20. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    لرزتی پلکوں پہ جھلملاتے ہوئے ستارے سنبھال رکھنا
    محبتوں کے یہ پھول سارے ، یہ سب شرارے سنبھال رکھنا
    وہ زندگی کی نوید لے کر اترتی صبحیں ، حسین شامیں !
    وہ دھوپ چھاؤں کے سارے موسم وہ سب نظارے سنبھال رکھنا
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زندگی کی راہوں میں ، رنج و غم کے میلے ہیں
    بھیڑ ہے قیامت کی ، اور ہم اکیلے ہیں
     
  22. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ابھی تو جاگ رہے ہيں چراغ راہوں کے
    ابھی ہے دور سحر تھوڑی دور ساتھ چلو
    طواف منزل جاناں ہميں بھی کرنا ہے
    فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اے جانِ فراز اتنی بھی توفیق کسے تھی
    ہم کو غمِ ہستی بھی گوارا ہے کہ تم ہو
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
    وہ جارہا ہے کوئی شبِ غم گُزار کے
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دونوں عالم میں بس تم ہی تم ہو
    دونوں عالم میں اور کچھ بھی نہیں
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہوئے مشہور معشوقوں میں‌اب تم
    جفا پرداز, قاتل, دلربا ,شوخ
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں
    ستم نہ ہو تو محبت کا کچھ مزہ ہی ہیں
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
    شیوہ عشق نہیں حسن کو رسوا کرنا
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
    لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے
    لیکن اِتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں