1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اپنا اپنا شوق ہے یہ اپنی اپنی جستجو
    تم ہنسی تک بھی نہ پہنچے ہم فغاں تک آگئے
     
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی
    دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
    ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اک درد کا پھیلا ہو اصحرا ہے کہ میں‌ہوں
    اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    میں تُجھے یاد بھی کرتا ہوں تو جل اُٹھتا ہوں
    تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں رلائے کیوں
     
  8. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ
    سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود
    کہ سنگ و خشت سے ہوتے نہيں جہاں پيدا
     
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اپنی دنيا آپ پيدا کر اگر زندوں ميں ہے
    سِرِّ آدم ہے ضميرِ کن فکاں ہے زندگی
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہے
    مل جائے تو مٹی ہے ، کھو جائے تو سونا ہے
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہے سونا بن کے پھیلی دھوپ نظاروں پر
    وہ چاندی جیسی برف جمی کوہساروں پر
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کڑی دھوپ میں چلتے چلتے سایہ گر مل جائے تو
    اک قطرے کو ترسے ترسے، پیاس اگر مٹ جائے تو
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    سایہ تھا یا ضمیر تھا یا پھر کوئی حریف
    جب میں گرا تو میرے برابر کوئی گرا
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    درِ حریف پہ مصروفِ التجا تو نہیں
    شکست خوردہ ہوں، میں پست ہمت تو نہیں
    بچھڑ کے تجھ سے یہی سوچتا ہوں اکثر
    کہیں اتفاق سے ملنا تیرا عادت تو نہیں،،
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ اِک شکست جو ہم کو ہُوئی محبت میں
    زمانے بھر کی فتوحات سے زیادہ ہے​
     
  17. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    زمانے بھر کے غم یا اک تیرا غم
    یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    غم حیات سے فرصت ملی کبھی ، تو میں
    تیری نظر کے سوال و جواب سمجھوں گا
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    فرصت ملے تو پوچھ کبھی ان کا حال بھی
    جو لوگ جی رہے ہیں تیرے پیار کے بغیر
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں
    سر زیر بارِ منتِ درباں کئے ہوئے
     
  21. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہم تج کے چلے آتے ہیں یارو در جاناں
    غالب کی طرح منتِ درباں نہیں کرتے
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    کتنا آساں تھا تیرے ہجر میں مرناجاناں
    پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
     
  23. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہماري چشم حزيں کا خيال کچھ نہ کيا
    وہ عمر بھر کے لئے اشکبار چھوڑ گئے
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    شبِ فراق تو کٹتی نظر نہیں آتی
    خیالِ یار میں آؤ ندیم سو جائیں
     
  25. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    طولِ شبِ فراق جو ناپی گئی فراز
    نکلی و ہ زلفِ یار سے دوچار ہاتھ کم
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    الجھا ہے پاؤں یار کا زلفِ دراز میں
    لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا
     
  27. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    اب پر ہيں، نہ قفس، نہ صياد، نہ چمن
    جتنے تھے زندگي کے سہارے چلے گئے
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں
    یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے
     
  29. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    وہ لو گ اور ہیں دستار بیچنے والے
    یہ ہم ہیں سر کو سرِ دار بیچنے والے
    قفس میں قید سپاہی کا حال کیا جانیں
    قلم کی حرمت و افکاربیچنے والے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی - حصہ دوم

    ہوسِ لقمہ تر کھا گئی لہجے کا جلال
    اب کسی حرف کو حرمت نہیں ملنے والی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں