1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہون

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عاطف چوہدری, ‏14 نومبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بسم اللہ الرھمن الرھیم
    آج بہت دنوں بعد کچھ لکھنے کو دل کیا امید کرتا ہون آپ کو یہ تحریر پسند آیے گی
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    میں قرآن ہون مجھے دنیا والے آپنی آنکھوں سے پڑھتے یہن
    نبی کریم صلم کا امتی کہتے ہین لیکن قرآن کی زبان کو سمجھتے نینں
    کل جب مین ان لوگوں کے بارے مین اللہ کو جواب دون گا تو کیا کہوں گا اے میرے مالک
    تیرے بندے مجھے اپنی آنکھون سے پڑھتے ہین مناقق لوگ جسم کی آنکھوں سے پڑھ رہے یہن
    تو نے مجھے یہ کہا تھا کہ لوگوں کو ایمان کی طرف بلانا،،،،،یہ تھریر تو دیکھ رہا ہے کتاب میں جسکو انسان کہتا ہے کتاب
    اور کہنا اے لوگوں تم اللہ پر ایمان لاو اس کے رسول پر ایمان لاو
    اے ایمان والوں میرے رب نے تجھے وہ سکھایا جو تو جانتا نہں تھا تو بہرہ تھا لنگڑا تھا آنکھوں سے اندھا ہے
    پھر یاد کرو وقت جب تم میں( نبی کریم صلم) سے تمھارا بندا آیا اس نے تمیں اللہ کی آیات سناہی اور تمیں دنیا میں پاکیزگی عطا کی ،،،،،یہ تھریر قرآن کی اپنی زبان میں ہے
    اے میرے رب میں نے اپنا پیغام تیرے بندے تک پہچنا دیا اے میرے رب تو تب وہی تھا جب میں لوگوں کو تیری طرف بلا رہا تھا
    پس میرے رب تو ان کو سزا دے جو تجھے مانتے نہیں اور ان لوگوں کو جنت میں داخل کر جن کو سیدھے راستہ پر چلنے کی تو نے توفیق دی آمین


    میرے بھاہیوں یہ آج کا قرآن ہے جو انسانی عقل میں سمجھایا گیا ہے
    جو کان رکھتے وہ سنتے ہین
    جو آنکھیں رکھتے ہین وہ دیکھتے ہین
    جو علم رکھتے ہین وہ سمجھ رکھتے ہین
    صدق اللہ العظیم
     
  2. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    عاطف چوہدری کی طرف سے ایک تھفہ
    کسی کو اچھا لگا تو شکریا اسکا
    کسی کو برا لگا تو شکریا بھی اسکا :khudahafiz:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ عاطف چوہدری بھائی ۔
    آپ نے بہت دردِ دل سے تحریر ارسال کی ہے۔
    اللہ تعالی ہم سب کو قرآنی ہدایت سےمستفیض ہونے کی توفیق دے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں