1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ھوں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏7 مارچ 2012۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میں کون ھوں

    دین و حق پہ چلتا
    تو سچا مسلمان ھوتا
    انسانیت کی قدر کرتا
    تو سچا انسان ھوتا
    بڑوں کا ادب کرتا
    تو قدردان ھوتا
    چھوٹوں پہ شفقت کرتا
    تو مہربان ھوتا
    برے کاموں سے بچتا
    تو اچھا جوان ھوتا
    نگائیں جھکا کہ چلتا
    تو انجان ھوتا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کون ھوں

    یہ لکھا کس کیلئے ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں