1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں پتلی دبلی کیسے ہو سکتی ہوں؟

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از بجو, ‏30 اگست 2007۔

  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چلیں اب بتائیں۔۔۔کیا پتا ایسے ہی مزاق مزاق میں ہی میں پتلی ہو جاؤں- یاد رہے، میں ایک عدد کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں :oops:
     
  2. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    پُتلی بننے کا کیونکر شوق ہے آپ کو
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پُتلی نہیں۔ پَتلی-
    غور سے پڑھا کریں۔
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    سوری مجھے پتہ تھا کہ پتلی لکھا ہے مگر اک عرض ہے کہ یہ تو بدیانتی ہو گی طریقہ بتا دینے پر کیونکہ دودھ بھی تو پانی سے پتلا ہوتا ہے ۔اب آپ کو بھوکے تو رکھا نہیں جا سکتا اور نہ ہی 10 سے 12 کلو میٹر پیدل چلایا جا سکتا ہے
     
  5. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسا کرنے کو کون کہہ رہا ہے؟ صرف بتائیں۔ شاید میں نہ پتلی ہوں، کوئی اور ہو جائے-
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ایک بلکل آسان ورزش کرنی ہے
    جب بھی آپکو کوئی چیز سپیشلی میٹھی اور چاول کھانے کو کہے تو آپ نے دائیں بائیں سر کو ہلانا ہے ۔
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ نے ایک بلکل آسان ورزش کرنی ہے
    جب بھی آپکو کوئی چیز سپیشلی میٹھی اور چاول کھانے کو کہے تو آپ نے دائیں بائیں سر کو ہلانا ہے ۔[/quote:1eibxgfm]


    :201:
    ہاسا آ گیا تھا :oops:
    وہ نا۔۔۔میں دائیں بائیں سر نہیں ہلا سکتی۔۔۔۔البتہ بائیں دائیں ہلا سکتی ہوں۔
    اور چاول کھانے سے نہ کریں تو گناہ ہوتا ہے- میٹھی چیز۔۔میری شوگر لو ہو جاتی ہے۔۔کھانی پڑتی ہے۔
    ھارون بھائی۔۔ایک رااااااااز کی بات بتاؤں؟ کسی کو بتانا نہیں۔۔اس دن نا ۔۔ پا نعیم کہہ رہے تھے کہ وہ میٹھا بہت شوق سے کھاتے ہیں۔۔ہائے ہائے مجھے تو فکر لگ گئی ہےکہ کتنے موٹے ہوں گے وہ--توبہ توبہ۔۔پلیز آپ ان سے بات کریں کہ وہ میٹھا نہ کھائیں۔۔میں نے بات کی تو ایویں مغر لگ جائیں گے۔۔آپ کو تو پتا ہی ہو گا۔۔۔پا نعیم جیابندہ مغروں نی لہندا :? ۔

    اور پلیز یہ پیغام کوئی اور بندہ-سوائے ھارون بھائی کے نہ پڑھے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بجو ! یہ ساری احتیاتی تدابیر موٹا ہونے کے بعد کی ہیں موٹا ہونے سے پہلے موجاں لٹو :twisted:
    اور نعیم پا موٹا ہوہی نہیں سکتا انہیں ویاہ کی فکر گھُن کی طرح چاٹ رہی ہے ۔ :cry:
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :176: :176: :176: توبہ توبہ۔۔۔اگر مجھے پتا چلا کہ کہاں نعیم بھائی کی منگنی ہو رہی ہے تو میں فوراً جا کر “کڑی“ کو بتا دوں گی کہ ہوشیار، خبردار۔۔منڈا موٹا ہو جائے گا شادی کے فوراً بعد :twisted:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیاری اردو میں جلنا منع ہے ۔
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون جل رہا ہے؟ کون جلا رہا ہے؟
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ تو بڑے بہادر نکلے :176:
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کسی اور نے نہیں بتایا کہ میں پتلی کیسے ہو سکتی ہوں :84:
    چلیں کوئی دوا نہیں بتا سکتے تو دعا ہی دے دیں کہ اللہ بجو کو پتلا کر دے۔ آمین!
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور اگر کسی کی زبان واقعی کالی ہوئی تو۔۔۔۔۔۔ ؟ :84:
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور اگر کسی کی زبان واقعی کالی ہوئی تو۔۔۔۔۔۔ ؟ :84:[/quote:1lz3ko7s]


    اللہ بہتر جانتا ہے!
    ویسے میری اپنی زبان بھی کالی ہے۔
    لیکن کالی زبان والے لوگ “سیف زبان“ تو نہیں ہوتے۔
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں بھول ہی گئی تھی اس لڑی کو :oops:

    وہ نا۔۔۔مجھے کہنا تھا۔۔۔کہ دعا کریں کہ میں پتلی ہو جاؤں :84: مذاق مذاق میں ہی پتلی ہو جاؤں اور پھر پتلی رہوں بھی :oops:


    جنوں اللہ رکھے انہوں کوئی نہ چکھے
    جنوں اللہ نہ پتلا کرے، او سدا موٹا روے :cry:
     
  17. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    آپ کا موٹاپا بڑا ڈھیٹ ہے​

    یہ دعا سے ختم نہیں ہونے والا ۔ اس کے لئیے دوا حاضر ہے۔
    غمِ دُنیا ، غمِ روزگار اور مستقبل کے اندیشوں کو مایوسی کی کڑاہی میں ڈال کر اس میں بد امنی کا عرق ملا کر مہنگائی کی تیز آگ پر 24 گھنٹے پکائیں اور اس دوران اس میں ملاوٹ کا چمچ ہلاتی رہیں۔
    جب پک کر تیار ہو جائے تو اس میں بجلی کے ماہانہ بل کا مصالحہ اور گیس کے بل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے شامل کر دیں ۔ نہایت زود اثر سلمنگ فارمولا اب تیار ہے۔
    دن میں تین بار اور رات میں بار بار اس کے لمبے لمبے گھونٹ بھرئیے۔ لیکن خیال رہے کہ گھونٹ گلے میں نہ اٹکے ورنہ آپ کا گھونٹ بھرے جانے کا قوی امکان ہے۔
    ایک ہفتے کے استعمال کے بعد آپ کو واضح فرق محسوس ہو گا اور مزید ایک مہینہ استعمال کیا تو افریقہ سے کچھ لوگ آپ کو اپنوں میں سے سمجھ کر پکڑ کر لے جائیں گے۔ اور اس بہانے آپ افریقہ کے آدم خوروں کی یخنی کی تیاری میں کام آ کر ثواب دارین کی حقدار ٹھہریں گی۔​
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لا حول ولا قوۃ :evil:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201::201::201::201::201:
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہنس لیں ہنس لیں :84:
    سانوں کی اے، لوکی تہانوں ای پاگل آکھن گے :84:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :87: :201: :87: :201: :87:
    بہت اچھے ساجد بھائی

    آپ کا چھکا ۔۔۔ 6 ۔۔۔ 6۔۔۔ 6۔۔۔۔6 :87:
     
  22. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے آپ لوگوں نے مذاق ہی بنا لیا ہے، ہنس ہنس کے بات گول مول، بلکہ گول مٹول کر دی ہے، اب کوئی بغیر مذاق کیئے مجھے بتائے گا،گی کہ میں پتلی دبلی کیسے ہو سکتی ہوں؟
    بتا دیں، شاید میں مذاق ہی مذاق میں پتلی دبلی ہو جاؤں۔ :84:
    اگر کوئی طریقہ نہیں بتا سکتے تو باقاعدگی سے دعا ہی کر دیا کریں کہ میں پتلی ہو جاؤں :?
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے آپ کو اتنا آسان نسخہ بھی نہیں پتہ ؟؟

    آپ سب سے پہلے اپنے اندر قوت ارادی پیدا کرکے فیصلہ کرلیں کہ آپ نے وزن کم کرنا ہے۔ کیونکہ یہ بنیاد ہے جب تک یہ بنیادی فیصلہ نہیں‌کریں گی کوئی نتیجہ نہیں‌نکلے گا۔
    پھر کھانے میں صرف سلاد ، ابلی سبزی اور فروٹ کھائیں۔ کولا، سپرائیٹ یا کوئی بھی لیمونیڈ بالکل بند، چکنائی بند، روٹی بھی بہت کم زیادہ سے زیادہ آدھی چپاتی فی دن۔

    اور روزانہ 3 سے 4 کلومیٹر پیدل اس رفتار سے چلیں کہ پسینہ آتا رہے۔


    پھر 3 ماہ بعد اسی لڑی میں آ کر نتیجہ بتائیے گا۔ تاکہ باقی صارفین بھی مجھے داد و ستائیش سے نواز سکیں۔ شکریہ
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوکو لوٹی :? ایک دن میں بس آدھی روٹی:?۔۔چلیں روٹی ویسے بھی مجھے نہیں پسند۔ مجھے پراٹھے زیادہ پسند ہیں‌ :oops:
    چلیں رمضان کے بعد شروع کروں گی انشاءاللہ۔ آپ بس دعا کریں کہ زبردست قسم کی تبدیلی آئے۔ انشاءاللہ بتاؤں گی۔
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اے لو کر لو گل!!! :84:
     
  26. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب تو رمضان گذرے عرصہ ہو گیا۔ اب تو حج کا مہینہ آنے والا ہے

    آپ کا موٹاپا کم ہوا یا نہیں ؟؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ریٹ اور ویٹ کم نہیں ہوتے ۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ہارون بھائی

    آپ کا چھکا ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔۔6 ۔۔۔۔۔6
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکر ہے میں پاکستان میں نہیں ہوں۔
    فکر ناٹ! میں پاکستان آ کر سب کو سیدھا کر دوں گی۔!! :twisted:
     
  30. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی اک مشرف ہے سب کو سیدھا کرنے والا اور آپ کی ضرورت نہیں ہاں اگر اپنی خدمات اس پر سر انجام دینا چاہیں تو پھر آ جائیں اسی نیت سے۔۔۔ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں