1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں نہیں ڈرتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں ڈرتا ہوں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏9 اگست 2016۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں میں ڈرتا کانٹوں سے ، مگر پھولوں سے ڈرتا ہوں
    چبھن دے جائیں جو دل کو ، میں ان باتوں سے ڈرتا ہوں
    انا کا میں نہیں قائل ، محبت ہے مجھے سب سے
    جو دل میں بغض رکھتے ہیں ، میں ان اپنوں سے ڈرتا ہوں
    مجھے تو نیند بھی اچھی نہیں لگتی حقیقت میں
    دکھائیں خواب جو جھوٹے ، میں ان نیندوں سے ڈرتا ہوں
    مجھے احساس ہے سب کا ، میں سب کے کام آتا ہوں
    مگر جو کینہ رکھتے ہیں ، میں ان رشتوں سے ڈرتا ہوں
    میں بندہ ہوں اللہ کا ، اور اللہ کا خوف ہے مجھ کو
    جو ڈرتے ہی نہیں رب سے ، میں ان بندوں سے ڈرتا ہوں
    ( بشکریہ : عسکری خان )
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں