1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں مس کر رہا ہوں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابوازھر, ‏17 مارچ 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی جی بھی نظر نہیں آ رہے آجکل
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کیا حکم ہے
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی تو بھائی ہوتے ہیں تیمور جی اب اس میں اتنا کیا سوچ رہے ہیں آپ
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    ٹو آل فرینڈ مس
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    :) :)
    کاش
    میں تمہیں کل دیکھ سکوں
    یہاں تک کہ ایک سیکنڈ کے لئے
     
  6. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ سس اور اسما سس کو مس کر رہی ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کسی نے بھی مس نہیں کیا:cry:۔۔ہممم صحیح۔:(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    داؤد بھائی کے ٹو آل فرینڈ مس میں آپ بھی شامل تھیں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بھی تو اتنے سارے ہوتے ہیں ںآں:rolleyes:
    اس لئے سوچ رہا کہ کون سا والا بھائی:soch:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت میشی وش المعروف دُعا مس ہیں
    ان سے نوک جھونک کرنی کا دل کر رہا تھا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ملاقاتوں والی لڑی میں کوئی نئی داستان رقم ہونے کو مس کررہا ہوں
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا بھائیوں کو نمبر لگا یں گے گیا
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نمبر کی بجائے ٹیگ لگا دیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہتر ہے کہ گلے میں سلیٹ ڈال دیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا رہے گا
    Untitled-1.jpg
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اور میرا آپ کو خوب تنگ کرنے کو دل کر رہا ہے مگر آپ کی چھٹی پتہ نہیں کب تک ہے۔
    ابو تیمور
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے جلد آ جائیں گے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی مس ہیں
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آن لائن ہوتے ہیں کل بھی آن لائن تھے
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں جس کی نوک جھونک کو مس کر رہا تھا وہ اس وقت آنلائن ہیں۔
    البتہ بہت سے فوم کے دوستوں کو مس کر رہا ہوں۔ جن سے گپ شپ چلتی رہتی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں جانے ہی لگی تھی۔آپ کو آن لائن دیکھا تو رک گئی:)
    ہمم یہ تو ہوتا ہے کچھ دن اس فورم میں نا آئیں تو سب بہت یاد آتے ہیں:)
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ:)
    اور حریم خان کو فورم پر آنلائن طویل عرصے کے بعد دوبارہ دیکھ کر اچھا لگا
    ایسے ہی آصف احمد بھٹی ، آصف حسین بھائی کو بھی آ جانا چاہیے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی وہ تو ایسے غائب ہیں جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    الو کے کان:D
    یا کچھ اور:p
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    بُری بات تیمور بھائی۔۔
    :p
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ دُم بھی کسی جانور کی گم ہوئی تھی۔ کون سا جانور تھا بھلا؟
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ۔۔۔:chp:
    کملیاں نا مارو۔:p
    اور بتائیں کسے مس کر رہے ہیں؟:)
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا چلیں آپ نے پوچھ ہی لیا ہے تو بتا ہی دیتا ہوں کہ اس وقت:rolleyes:
    گدھے کے سر سے سینگ کے غائب ہوجانے کو مس کر رہا ہوں:D
    الو کو کانوں کے غائب ہوجانے کو مس کر رہا ہوں:D
    اور جانوروں میں عقل کے ناخن کے غائب ہوجانے کو مس کر رہا ہوں:D
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میں سونے لگی ہوں۔مجھے تو نیند آرہی ہے:p
    آپ کرتے رہیں ان سب کو مس:p
    میرا نام نہیں آنا چاہیئے اچھا:p:chp:
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ سوجائیں گی تو پھر آپ کو مس کرنا شروع کر دوں گا:rolleyes:
    اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا نام نہ آئے تو یہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے:D
     

اس صفحے کو مشتہر کریں