1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں فائزہ علی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از F@lZ@ @Ll, ‏26 مئی 2007۔

  1. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں ہوں فائزہ علی
    :)
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ جی خوش آمدید
    مگر صرف نام بتانے سے تو گزارہ نہیں چلے گا
    نعیم بھائی سے گزارش ہے کہ ایک زیرک ممتحن ہونے کے ناطے فائزہ علی کو امتحان میں ڈالیں، میرا مطلب ہے کہ پرچہ پیش کریں :)
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو اس ھماری پیاری اردو کی محفل میں بہت بہت خوش آمدید
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ علی جی کا تعارف

    السلام علیکم فائزہ علی جی !

    ہماری اردو میں خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔



    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​





    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  5. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اتنا مشکل پیپر :cry:
    :lol: :lol:
    لیکن اپ وعدھ کریں میرے خوشخطی کے نمبرز نھیں کاٹیں گے
    نھیں کاٹیں گے نا؟
    تھینکیو :)

    فائزہ علی پاپا نے
    کوئ نھیں
    17 سال 8 مھینے 11 دن سچی :)
    فیصل اباد شروع سے یھاں ھیں
    ایف اے
    شاعرئ پسند ھے اور اور اور ھماری اردو کو پڑھنا:)
    سٹودنٹ
    ابھی سوچا نھیں
    اب ریزلٹ کب تک ملے گا؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ بہن ۔ تعارف دینے کا بہت شکریہ۔

    آپ نے تو بہت اچھی اردو لکھی ہے۔ ماشاءاللہ۔ آپ کو خوشخطی کے پونے ڈیڑھ درجن نمبر اضافی دیے جاتے ہیں :p

    ریزلٹ ان شاءاللہ اس دن آؤٹ ہوگا جب سارے صارفین اپنا اپنا تعارف یہاں دے چکیں گے۔ اس لیے تھوڑا صبر کیجئے جیسا کہ میں بھی کر رہا ہوں۔

    البتہ اگر آپ باقاعدگی سے پیغامات ارسال کرتی رہی تو آپ کی اگلی کلاس میں ترقی ضرور ہوتی جائے گی۔ پکا وعدہ :87:
     
  7. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تعارف پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ھوئ۔

    تعارف پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ھوئ۔
     
  8. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    سلام علیکم

    خوش آمدید جی
     
  9. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید​
     
  10. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبکا شکریہ
     
  11. شاکرالقادری
    آف لائن

    شاکرالقادری ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    3
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہماری جانب سے فائزہ کو ہماری اردو میں بہت بہت خوش آمدید
    :222: :222: :222:​
     
  13. ثناءاللہ
    آف لائن

    ثناءاللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فائزہ علی کو اس ہماری اردو پر خوش آمدید کہتے ہیں :222:
     
  14. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب کا شکریہ
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    فائزہ جی ۔

    بہت بہت خوش آمدید


    اب میرا بھی شکریہ ادا کیجئے :p
     
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    فائزہ آپ کدھر ہو غائب ہو گئی ہو بلکل سے۔۔۔
     
  17. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بس اتنا ہی بتانا تھا :hathora:
     
  19. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    امی سعدیہ مارتی ھے :rona:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ جی ۔ یہاں امی نہیں بلکہ منتظمِ اعلی سے شکایت کریں تو آپ کی دادرسی ہوگی۔ :suno:
     
  21. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سعدیہ :hathora: ، فائزہ کو نہ ماریں :hathora: وہ پہلے ہی بہت اداس ہے ۔ :soch:
     
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے چلو :hands: کرلیتے ہیں ۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ :hands: کرو یا :hathora: وہ 6 مہینہ بعد ہی لوٹ کے آئیں گی :zuban:
     
  24. راہبر
    آف لائن

    راہبر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مارچ 2007
    پیغامات:
    84
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    معذرت جی۔۔۔ میں نے ابھی دیکھی یہ لڑی۔۔۔ میری جانب سے بھی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
     
  25. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ھے :hands:
     
  26. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں جلدی آی ھوں :car:
     
  27. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ :khudahafiz:
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban: کسی دوسری لڑی میں بھی آجایا کرو :car:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    منور بھائی کی بات پر غور کریں۔:139:

    باقی لڑیوں میں بھی جایا کریں۔ :113:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جبار بھائی آپ اپنے اوتار میں اپنے ہاتھ میں بڑا سا بیگ لے کر مانیٹر کے اندر جا رہے ہیں ، اس بیگ میں کیا ہے ؟ کہیں کوئی بینک لوٹنے تو نہیں جا رہے ۔ اگر ایسا ہے تو فائزہ کو بھی ساتھ لے جائیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں