1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں حاضر ہوں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از تاراجی, ‏31 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. تاراجی
    آف لائن

    تاراجی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2007
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم

    میں اردو کی خدمت کے لئے حاضر ہوں، براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تارا جی
    بہت بہت شکریہ یہاں ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں آپکو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ھیں آئیے اور اردو کی محفل کی رونقوں میں شامل ھوجائیے،
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وعلیکم السلام:

    “ہماری اُردو، پیاری اُردو“ پر خوش آمدید تارا جی! آپ مہمانوں کی طرح مہمان خانے میں کیا کر رہے ہیں؟ مندرجہ ذیل لنک دیکھیں آپ کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔ ذرا اسے تو چیک کریں۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic. ... highlight=

    آج کل میں ممتحن صاحب آپ کو “میں کون ہوں“ چوپال میں ایک عدد پرچہ دیں گے۔ جسے آپ کو حل کرنا ہے۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ اس امتحان میں‌یقیناً پورے نمبر لیں گے۔ :)

    پرچہ حل کرتے ہی تمام دوستوں اور ساتھیوں سے آپ کا تعارف بھی ہو جائے گا۔ اور پھر بلا جھجھک آپ کا جہاں جی چاہے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

    کسی قسم کی کوئی پریشانی ہو تو بندہ حاضرِ خدمت ہے۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں