1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں تخلیق ہوں مالکِ حقیقی کی۔ محمد اطہر طاہر

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اطہر طاہر, ‏6 نومبر 2015۔

  1. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا ہوں؟ میں کچھ بھی نہیں ہوں،تخلیق ہوں مالکِ حقیقی کی، جو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہے، جو بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور جاندار سے بے جان۔ میں اُس کا بندہ ہوں، اگر میں اُس ہستی کو پسند آجاوں تو بہت کچھ ہوں، ورنہ اک تنکا بھی مجھ پہ بھاری ہے۔
    میرا نام محمد اطہر طاہر ہے۔ ہارون آباد کا باسی ہوں، علمی و ادبی اعتبار سے نالائق اور کم فہم ہوں۔بس یوں سمجھ لیجیے کہ ناخواندہ ہوں،
    کچھ عرصہ قبل ہی اس سائٹ کا وزٹ کیا، بہت اچھی لگی، لکھنے پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے، یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، اور یہی میرا مقصدِحیات ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ہماری اردو پیاری اردو کا طالب علم اور ممبر ہوں۔
    اراکین محفل سے سینیرز سے تعاون کا طالب ہوں، اُمید ہے کہ آپ میری کم فہمی اور بے علمی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ضرور تعاون فرمائیں گے۔
     
    عمر خیام، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ اس بات کی بہت خوشی ہوئی کہ فورم آپ کو پسند آیا دیگر گذارش یہ ہے کہ ہماری اردو پیاری اردو کا روایتی تعارفی پرچہ پیش خدمت ہے اس پر نظر کرم فرمائیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    Last edited: ‏9 نومبر 2015
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    جواب نمبر 1۔پورا نام محمد اطہر طاہر ہے، میرے والد محترم کے استاد محترم پروفیسر یار محمد نیاز نے رکھا تھا
    جواب نمبر 2۔ لقب کوئی نہیں
    جواب نمبر 3۔ شہر ہارون آباد ملک پاکستان، جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا تب سے یہاں ہیں
    جواب نمبر 4۔ مشاغل، اسلامی کتب کا مطالعہ کرنا، اور اچھی شاعری پڑھنا
    جواب نمبر 5۔ کمپیوٹر اپریٹر
    جواب نمبر 6۔ ہماری اردو سے تعارف گوگل نےکروایا تھا، ہم شاعری کی تلاش میں تھے، تو گوگل نے کہا ان سے ملیے
    یہ ہیں ۔۔۔
    ہماری اردو ، یہ پیاری اردو
    یہ سب زبانوں کی دُلاری اردو
    شہد سے شیریں،یہ پیاری اردو
    اس طرح ہم ہماری اردو سے آن ملے۔۔۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا شکریہ
     
    محمد اطہر طاہر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا۔:)
    ہماری اردو ، یہ پیاری اردو
    یہ سب زبانوں کی دُلاری اردو
    شہد سے شیریں،یہ پیاری اردو
    اس طرح ہم ہماری اردو سے آن ملے۔۔۔
    خاص طور پر یہ انداز۔۔ویری نائس:)
     
    محمد اطہر طاہر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل وقت کی کمی تھی ورنہ ہم پوری ایک نظم تیار کرنے والے تھے۔۔ ہماری اردو کی۔۔
    انداز پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔ محترمہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ پاکستانی بھائی
     
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی بہت شکریہ محترم:)
     
    محمد اطہر طاہر نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وائٹل چائے کی کیا بات ہے جناب
     
  11. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    جی کوئی شک نہیں ، تو محترم وائٹل گروپ سے شناسائی رکھتے ہیں یا صرف چائے کی حد تک؟؟؟؟
    ہمارا وائٹل گروپ کیساتھ ازلوں سے تعلق ہے اور انشاءاللہ رہے گا،
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں اعجاز الحق کو ملنے آیا تھا
     
  13. محمد اطہر طاہر
    آف لائن

    محمد اطہر طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی رہی ملاقات اعجاز صاحب سے،
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے انسان ہیں مگر کچھ عجیب سے لگے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں