1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏3 جون 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں نے کچھ دن قبل یہاں سے جانے کا اعلان کیا تھا

    لیکن تانیہ آپی کی طرف سے صرف رخصت ملی تھی

    اور ھارون چاچو اور مرزا عادل بھائ ان دونوں نے مجھے فون کرکے بھت زیادہ مجبور کیا کہ آپ واپس آجائیں جس پر میں نے وعدہ کیا میں آؤں گااور میں حسب وعدہ آگیاہوں
    اور ھارون چاچو نے حکم دیا تھا آپ یہاں آکر کہیں میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں
    میں ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے کہنا چاہتاہوں
    اب میں انشاءاللہ ہمیشہ آپ لوگوں کے ساتہ رہوں گا
    میری پہلے والی لڑی کو مقفل کردیا ھے اس لئے یہ لڑی بنائ شکریہ
    والسلام
    محمدداؤدالرحمن علی
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    شکریہ اسما، آپی

    چلیں اب میں بھی پیار سے رہوں گا
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    وعلیکم السلام

    تانیہ آپی بھت بھت شکریہ آپ کا اب میں آپ کے حکم سے واپس آگیاہوں اور انشاءاللہ ہمیشہ آپ سب کے ساتہ جڑا رہوں گا
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ
    بلال چاچو میں اب واپس آگیا ہوں چلیں اب مقابلہ شروع کریں میں آپ کے ساتہ ہوں

    میں زرا مجبور تھا جس کی وجہ سے جانا پڑا مجھے کسی سے کوے شکایت نہیں ھے یہ تو ھارون چاچو ہیں جنہوں نے مجھے واپس آنے پر مجبور کیا
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ غوری جی
    کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا
    اب میں آپ کے اصرار پر واپس آگیاہوں
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    احمد چاچو ھارون چاچونے میرے بھت اچھی کلاس لی تھی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    داود بھائی
    اسلام علیکم
    فورم میں دوبارہ واپسی پہ آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

    [​IMG]
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ ہادیہ آپی
    میں کوشش کروں گا کہ پہلے کی طرح آپاؤں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ الکرم چاچا جی

    آپ تو آئے نہیں اور میں آگیا
    اور آپ کی ہدایت کے مطابق لائن میں لگ گیاہوں اب تو خوش ہیں نہ آپ
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    وعلکیم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں آپ کا کہنا مان کر واپس آگیاہوں سارا آپی
     
  11. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ نصراللہ جی آپ کا
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ عادل بھائ
    میں بھائ کی آواز پر واپس آگیاہوں رات کو جو وعدہ کیا تھا اس کو پورو کردیا اب خوش
     
  13. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ بزم خیال بھائ آپ کا اور نصیحت کا
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    بھت بھت شکریہ سانا آپی
    میں انشاءاللہ وقت نکال کر زرور آؤں گا
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    محمدداؤدالرحمن علی آپکو پھر سے ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    بہت اچھا فیصلہ کیا اپ نے اور سب ساتھیوں کا شکریہ جنہوں نے محمدداؤدالرحمن علی کو واپسی کا فیصلہ لینے کو کہا کیونکہ ہماری اردو کے تمام صارفین ہی یہاں کی رونق ہیں ، کسی ایک کا بھی چھوڑ کے جانا رونق میں کمی ہے
    اور محمدداؤدالرحمن علی ابھی تو آپکو بہت پیار سے محبت سے ڈانٹ کے واپس لایا گیا نیکسٹ ایسا فیصلہ آپ نے کیا تو سوچ لو آپی کان بھی کھینچ سکتی ہے
    سلامت رہیں
    بہت خوش رہیں
     
  16. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    اچھا فیصلہ ہے آپ کا واپسی خوش آمدید
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    شکر ہےمیرے تین نکمے پتر ہوگئے ہیں‌، عقرب ، آصف اور اب داؤد

    میں بہت خوش ہوں
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    ہارون صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔۔

    میں آپ کے جملے پڑھتا ہوں تو بہت کھل کے ہنستا ہوں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    داود بھائی آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ ہرکوئی آپ کو مس کررہا ہے۔

    آپ اب اچھے بچوں کی طرح سب کے میسیج کا جواب دو اور دوبارہ سے سرگرم ہوجاو۔

    ہارون بھائی جہاں نظر آجائیں انھیں جھک کے سلام کرنا اور جو کہیں سن لینا۔۔۔۔۔۔۔

    اس فورم میں سائبان کی طرح ہے ان کا ساتھ!!
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    پیارے داؤد الرحمن علی جی!
    امید ہے ایمان و صحت کی عمدہ حالت میں ہوں گے۔ آپ جیسے پیارے دوست کو پھر سے اس محبت بھری محفل میں رونقیں بکھیرتے دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ ھارون بھائی اور مرزا عادل نذیر بھائی کا ازحد شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آپ کو واپسی کا راستہ دکھایا۔ ذاتی ، تعلیمی و پیشہ ورانہ مصروفیات تقریبا ہر انسان کے ساتھ ہیں۔ لیکن زندگی میں مخلص دوستوں کی اہمیت اپنی جگہ ہے۔ اس لیے اگر خوش قسمتی سے ایسے دوست میسر آ جائیں جو آپ کا خیال رکھتے ہوں ، آپ سے محبت کرتے ہوں اور آپ سے بہت مخلص ہوں تو انہیں کبھی چھوڑنے کی بات نہیں‌کرنی چاہیے۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    ارے میری کہاں سے تعریف شروع کردی سب نے میں اس قبل نہیں ہوا ابھی کے میری تعریف کرے سب لوگ اور ویسے ششششششششششکریہ سب کا
     
  23. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    واپسی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو اب تک یہی سمجھتے ہیں کہ ہماری اردو آنے والے بہت ہی کم واپس جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔میری طرح اگر سست قسم کے بھی ہیں تب بھی گاہے بگاہے حاضری ضرور دیتے ہیں کہ اس انجمن سے جدائی کہاں برداشت ہے۔۔۔۔۔سو بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یہاں ساتھ نبھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جواب: میں اپنا فیصلہ واپس لے تاہوں

    آمین ثم آمیں



    .
     

اس صفحے کو مشتہر کریں