1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ان کو دیکھتی ہوں تو دل میں ٹھیس اٹھتی ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏28 نومبر 2018۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلندی جن کی خواہش تھی چٹائی پر اتر آئے
    لگائی تاج کو ٹھوکر ، گدائی پر اتر آئے
    جو دیکھا ماں کو تنہائی میں سوکھی روٹیاں کھاتے
    تو بچے پھینک کر بستہ ، کمائی کو نکل آئے ۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری سانسیں خریدو گے؟؟
    مجھے کچھ اور جینا ہے

    [​IMG]
     
    عامر شاہین اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تیری مسجد کے ____ مہنگے قالین
    میری غربت کی توہین ہیں

    [​IMG]
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شرما کے قسم کھا کے ابھی عہد کیا تھا
    پھر ظلم کیا، آپ کی عادت نہیں جاتی

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ اپنے بچوں کیلئے نئی کتابیں، نیا بیگ یا نیا یونیفارم لیتے ہیں تو اُنکی پُرانی چیزوں کو ردی میں دینے کی بجائے اپنے بچوں کے سکول میں ہی جمع کروا دیں، تاکہ غریب بچوں کے کام آ سکیں۔

    اس بچی کے پاس بیگ خریدنے کے پیسے نہیں تو گھی کے ڈبے میں سکول کی کتابیں لے کر جاتی ہے۔ آفسوس

    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چھان مارے ہیں فلسفے سارے
    دال روٹی ہی سب پہ بھاری ہے

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    منظر یہ عجیب دیکھا میری چشم نے آج
    تھی حیوانوں کی بستی میں اک انسان کی لاش

    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون رکھے گا یاد مجھے اِس دورِ مفلسی میں
    حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس شخص پر بھی شہر کے کتے جھپٹ پڑے
    روٹی اٹھا رہا تھا، جو کچرے کے ڈھیر سے

    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہوتی ہے کہ چائے کیساتھ پکوڑے کھاؤں یا چپس۔
    اور کوئی یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ آج پھر گیلی زمین پر سونا پڑے گا۔

    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی، آصف احمد بھٹی اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھوکروں کہ نیل ہیں مُجھ پر
    سو اب عام سا پتھر نہیں نیلم ہُوں میں

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جس بستی میں ہم بستے ہیں
    روٹی مہنگی ، غم سستے ہیں

    [​IMG]
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پگلی رلائے گی کیا !!!
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں جب بھی ان کو دیکھتا ہوں تو میرا حوصلہ اور جوان ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ اللہ کی رزاقی پر یقین مزید پختہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ اور مسئلہ تقدیر پر ایمان تازہ ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔
    مجھے سے کچھ بیاں نہ ہو سکا۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں رونا کب آتا ہے
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ایمان کی تازگی کے لیے کب تک ہم ایسے خاکے سجائینگے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کے خزانوں کی کمی نہیں یہ سب انسانوں کی تقسیم کے رولے ہیں ۔ ۔ ۔ سو جب تک اس دھرتی پر ایک بھی انسان باقی ہے یہ خاکے سجتے رہینگے ۔ ۔ ۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم اپنی حد تک اس بگاڑ کا حصہ نہ بنیں اور ممکن حد تک اس کی اصلاح کی کوشش کرتے رہیں ۔ ۔ ۔
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے زندگی اور بتا
    تیرا ارادہ کیا ھے۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہم ان آنکھوں میں بسنے والے خوابوں کو تعبیر دے سکیں ۔۔۔
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بزرگ کا قول ہے ۔ ۔ ۔ جب سے میں نے سنا ہے کہ کھلے آسمان تلے سونے والے اور اُنچے اُنچے محلوں کے مخملی بستروں پر سونے والوں کے خواب ایک سے ہوتے ہیں تو مجھے اللہ کے عدل و انصاف پر کامل یقین ہو گیا ۔ ۔ ۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان کے وسائل تک بلوچستان کے لوگوں کو رسائی انکے مسائل کا حل یہی ہے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    " پھول جو کچھ زمین سے لیتے ہیں ۔۔اس سے کہیں زیادہ لٹا دیتے ہیں۔"

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل جس آج کو ہم فراموش کررہے ہیں
    درحقیقت یہ وقت آنے والے مستقبل میں ہمیں فراموش کردے گا
    اور جن کوتاہیوں پر آج خاموش ہیں وہی ہمارے لیے افسوس
    اور عبرت کی داستان رقم کریں گی ۔۔!!
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل درست فرمایا آپ نے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا
    جن کی اپنی زندگی ہی جہنم ہو

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گزر گئے پسِ در کی اشارتوں کے وہ دن
    کہ رقص کرتے تھے مے خوار رنگ کھیلتے تھے

    نہ محتسب کی تھی پروا نہ شہرِ دار کی تھی
    ہم اہلِ دل سرِ بازار رنگ کھیلتے تھے​
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میری بستی کے لوگ غُربت میں
    اتنے سپنے کہاں سے لاتے ہیں؟

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی غربت نہ ہو
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صحنِ غربت میں قضا دیر سے نہ آیا کر
    خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر۔۔۔۔ !

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں