1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میک اپ اکرنے کا عالمی ریکارڈ

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    واشنگٹن (وائس آف ایشیا) امریکی ریاست شکاگو میں ایک بیوٹیشن نے کم سے کم دورانیے میں 303 خواتین کا میک اپ کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ مقابلے میں شریک خواتین کی اکثریت ماڈنگ کے شعبے سے تعلق رکھتی تھی، جن کا میک اپ بیوٹیشن ڈائیلاگ ڈسیا نے ایک گھنٹے کے دوران مکمل کیا۔ اس سے قبل ایک گھنٹے میں 180 خواتین کے میک اپ کا عالمی ریکارڈ موجود تھا۔

    وائس آف ایشیا
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: میک اپ اکرنے کا عالمی ریکارڈ

    واوووووووووووووووووووو
    اچھی شئیرنگ ھے
    مگر
    آپ اس کا ریکارڈ توڑ سکتے ھیں بآسانی
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میک اپ اکرنے کا عالمی ریکارڈ

    جی میں‌کوچی سے سفیدی اچھی کرلیتا ہوں :119:
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میک اپ اکرنے کا عالمی ریکارڈ

    دلچسپ شیئرنگ ہے ۔۔۔تھینکس
    :thnk:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں