1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈیکل سائنس کے اہم عناوین

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بر حق, ‏15 مئی 2008۔

  1. بر حق
    آف لائن

    بر حق ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اپریل 2008
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ میڈیکل سائنس کے اہم موضوعات ہیں جن کو آپ اس لنک پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں: http://hamarikitaben.blogspot.com ان موضوعات کے تحت ہم میڈیکل سائنس کی بہت ساری معلومات آپ کی خدمت میں پیش کرنے والے ہیں۔
    براہ کرم ان مضامین کو بلاواسطہ اس فورم پر ارسال کرنے کی درخواست نہ کریں۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بلاگ تو کافی عرصہ سے اپ دیٹ ہی نہیں‌ہوا
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌ بھی تلاش کر رہا ہوں‌آپ بھی کریں جس کو پہلے مل جائے وہ دوسرے کو بھی بتا دے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  6. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ڈاکٹر مضامین سرچ انجنوں سے محو کر دیں تاکہ گوگل وغیرہ میں نہ کھلیں کیونکہ امراض کی جستجو کرتے ہوئے اس فورم تک پہنچی تو معلوم ہوا کہ وہ خدا حافظ کر چکے ہیں تو بہت سی معلومات حاصل کرنی تھی ان سے، اب تو یہ ممکن نہیں، تو دکھ کی بات ہی ہے؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل دکھ کی بات ہے۔ ہم سب آپکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
    ویسے جانے والے کے پاس پہنچنا کچھ ایسا نا ممکن بھی نہیں :suno:

    اور ہاں ۔ کیا وجہ ہے کہ جب سے آپکے پرانے اور نئے اندازِ تخاطب "‌ ہم " پر ایک شعر عرض کیا ہے
    اب آپ " ہم " کا استعمال نہیں فرماتے ؟
     
  8. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں یہ تو بس ذوق سلیم رکھنے والا ہی سمجھ سکتا ہے کہ کہاں ’’ہم‘‘ اور کہاں ’’میں‘‘ بولا جائے۔ اردو ایک اطلاقی زبان (Applied lunguage ) ہے جیسے اہل زبان نے استعمال کیا وہی قاعدہ بن گیا اور اس کی رعایت تمام اردو بولنے والوں کو کرنی پڑے گی۔
    اسی لئے کہتے ہیں مثلا فلاں قاعدہ کلیت نہیں رکھتا، بلکہ یہ سماعی ہے۔
    ہاں البتہ شعر بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اپنی شاعرانہ صلاحیتوں سے ہمیں بھی مستفیص کرتے رہیے گا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا آپ اہلِ پاکستان کو اہلِ زبان نہیں سمجھتیں ؟
     
  10. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھلا میں تمام اہل پاکستان کو ایسا کیوں کہنے لگی؟ کیا پورا پاکستان اب تک میرا مخاطب رہا ہے۔ ذوق سلیم رکھنے والا کوئی بھی ہو سکتا ہے خواہ ہندی ہو یا پاکستانی اور آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے جیسے لوگ ہند و پاکستان کی نسبت ایسا تعصب نہیں رکھتے جیسا ۔ ۔ ۔ بلکہ سب مسلمان ہیں اور ہم میں اخوت و بھائی چارگی برقرار ہے، اس لئے ہمارے اندر زبان، ملک اور قومیت کا تعصب نہیں ہونا چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں