1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈم سعدیہ جی آپ کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 دسمبر 2014۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]
    میڈم سعدیہ جی


    [​IMG]

    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر

    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی

    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو

    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو

    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں

    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے

    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں

    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے

    بلندیاں تیرے قدم چومیں

    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں

    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو

    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو

    [​IMG]

    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے

    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے

    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے

    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں

    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے

    [​IMG]

    [​IMG]

    وقت دعا میں ایک دعا کروں

    میں رب سے ایک التجا کروں

    تو خوش رہے ، تو شاد رہے

    تیرے دل کا آنگن آباد رہے

    تو ہر پل یونہی ہنساکرے

    پھولوں کی مانند کِھلا کرے

    تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو

    تیری آنکھ کبھی نَم نہ ہو

    تجھے کسی سے گلہ نہ ہو

    تجھے دکھ کوئی ملا نہ ہو

    تیری رَد کبھی دعا نہ ہو

    تجھے بن مانگے وہ عطا کرے

    تیری معاف ہر ایک خطا کرے

    [​IMG][​IMG]

     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1.gif
    2.gif msfull1.gif 4.gif
    5.gif 7.gif 10.gif
    7+1.gif 9.gif 8.gif
    11.gif 12.gif 13.gif
     
    Last edited: ‏5 مارچ 2016
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    ہر دل عزیز میڈم سعدیہ جی
    آپ کو دل مبارک باد

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اوئے ہوئے ۔۔ یہاں تو میرے لیے پھول ہی پھول اور تحفے ہی تحفے ہیں۔ بہت بہت شکریہ سب کا۔

    اور جس جس نے ابھی تک مبارک نہیں ان کی غیر حاضری لگائی جاتی ہے۔ :D
     
    پاکستانی55، مریم سیف اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    محترمہ سعدیہ صاحبہ

    اسلام علیکم

    آپ کو ہماری طرف سے سالگرہ مبارک ہو۔

    [​IMG]

    غوری​
     
    سعدیہ، مریم سیف اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غوری جی۔
    اور کون کون رہ گیا ؟
     
  7. صبا
    آف لائن

    صبا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ مبارک :p_rose123:
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    6 دسبر 2014 تو ایک طرف 2015 بھی گزر گیا میڈم سعدیہ جی
    مگر
    جب صبا جی نے وش کیا تو سوچھا ہم کیوں پیچھے رہیں
    رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پے ناز کرے
    تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
    حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
    تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو

    2014 ، 2015 کی ایک ساتھ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ صبا ۔ ہماری اردو میں دلی خوش آمدید :p_rose123:
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت وش اور نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ ۔ بالکل نیک کام میں "پیچھے نہیں رہنا" چاہیے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں