1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈم سانا جی کے نام

Discussion in 'گپ شپ' started by سعید الفت, Sep 16, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    یہ تحفہ آپ وپس کیوں لے رہے ہو
     
  2. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کیا ہو گیا ہے آپ کو ، لگتا ہے نیند پوری نہیں ہوئی ۔
     
  3. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کیوں آپ نے نیند کی گولی کھلائی تھی
     
  4. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اب پوری ہو گئی ہے نیند
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میں تو ابھی سویا ہی نہیں
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کوئی بات نہیں رات میں ہی سو جائیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم سانا جی کے نام مودبانہ عرض ہے کہ میں اب جا رہا ہوں
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    مین اکیلی کیا کرؤں گی
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    باقی سب گھر والے کہاں ہیں
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میرا مطلب تھا میں فورم پر اکیلے بور ہو جاؤں گی
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    کافی سارے دوست یہیں تھے
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    بات کر نے والے کوئی نہیں تھا
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    سب کے کی بورڈ خراب تھے کیا
     
  14. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    مجھے نہیں معلوم
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    ہاں جی معلومات تو عقلمندوں کے پا س ہوتی ہیں
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    یہ عقل آپ کو ہی مبارک
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    شکریہ
    آپ کو بھی کچھ معلوم کرنا ہوتو مجھے ضرور بتائیں
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    جی شکریہ
    ہم بئ عقل ہی ٹھیک ہیں
     
  19. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    بزرگ فرماتے ھین
    مشورہ دیوار سے بھی لیا جا سکتا ھے
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    وہ کونسی دیور ہے جا بولتی ہے:208:
     
  21. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم جی دیوار کی بات ھے
    دیور کی نہیں
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میرا بھی مطلب وہی تھا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    یہ کام ضرور آپ ہی کا ہوگا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اس لنک کو دیکھ کر بُرا لگتا ہے:y_crying:
     
  27. سعید الفت
    Offline

    سعید الفت ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم آپ کچھ اچھا کر لیں
     
  28. سین
    Offline

    سین ممبر

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    میڈم سانا عرصہ ہوا کچھ نہیں دیا آپکو۔۔اس لیے یہ سب گفٹس آپ کے لیے :hands:

    [​IMG]
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    خالی ڈبے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: میڈم سانا جی کے نام

    اپنی مرضی کے گفٹ خود ہی خرید کر بھر لیں ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page