1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میٹھی عید کی خوشیاں مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏7 اگست 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے اک بہت بڑی خوشی دے رہا ہے عید کی صورت میں۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اورہماری اردو پیاری اردو کی جانب سے دلی عید مبارک قبول ہو
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    آؤ مل کر مانگیں دعائیں ہم عید کے دن
    باقی رہے نہ کوئی بھی غم عید کے دن
    ہر آنگن میں خوشیوں بھرا سورج اترے
    اور چمکتا رھے ہر آنگن عید کے دن
    [​IMG]
    تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
    بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
    ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید
    [​IMG]
    وفا کا سندیس لیکر اترے تمہارے آنگن میں
    گواہ رفاقتوں کا، محبتوں کا بن کر ہلال عید
    تمھارے روزوشب یونہی فروزاں رہیں ہر دم
    ہر شب شب برات ہو، ہر روز روز عید
    [​IMG]
    کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
    مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
    ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
    حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک
    اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
    کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
    ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
    وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
    جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
    ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
    محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
    کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک
    [​IMG]
    سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول
    دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
    چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت
    اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکو خوشیوں بھری ہزاروں عیدیں نصیب کرے۔۔آمین
    [​IMG]
    ہو مبارک عید کی ساعت ہمیں
    یا خدا حاصل ہوں سب راحت ہمیں
    [​IMG]
    سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
    چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
    اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار
    [​IMG]
    ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
    پھول کی طرح مہکے خدا کرے
    زندہ رہے نام ابد تک تیرا
    عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے
    [​IMG]
    تحفہ دعاؤں کا تمہیں پہنچے میرا
    سدا رہے تمھارے گرد خوشیوں کا گھیرا
    مسرتیں تمہیں عید کی مبارک ہوں
    تمھاری زیست میں نہ آئے کبھی غموں کا پھیرا
    [​IMG]
    [​IMG]
    تیرہ شبوں کو پھر سے جگمگائے ہلال عید
    سندیسہ بہار بن کے آئے ہلال عید
    تمنا ھے کہ دیکھیں نئی سحر کی رنگینی
    اے کاش! نوید صبح لے کے آئے ہلال عید
    رب جلیل سے یہی التجا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا پیغام لیکر آئے
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوستوں کو عید کی مبارکباد۔۔
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سب بہنوں بھائیوں دوستوں بزرگوں کو عید مبارک
    eid-mubarak.jpg
     
    پاکستانی55، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    میری طرف سے تمام بہن بھائیوں کو عید مبارک ہو۔ تانیہ جی کی پوسٹ نے روح ا‌فزاء کا کام کیا۔ اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک فرمائیں اور تمام دعائیں قبول فرمائیں۔

    آمین۔

    غوری و اہل خانہ
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں