1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میٹرک تک نصاب میں تبدیلیاں، 10 ہزار اسکول بند یا ختم ہوں گے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پنجاب حکومت نے تعلیم کے شعبے میں نئی تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔
    محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پہلی کلاس سے میٹرک تک اسلامیات، معاشرتی علوم اور اردو کی درسی کتب کے نصاب میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی، 65 ء کی جنگ، افواج پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں، منشیات کیخلاف مضامین ، حضور اکرم ﷺ کی سیرت، غزوات کو نصاب میں شامل کیا جائیگا۔
    ریشنلائزیشن مکمل کر کے پنجاب بھر میں 10 ہزار اسکول ختم یا قریبی بڑے اسکولوں میں ضم کیے جائیں گے، پرائمری سکولوں میں اسکیل 14 اور مڈل اسکولوں میں اسکیل 17 کے سینیئر ٹیچرز ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ مسٹریسز تعینات کی جائیں گی۔
    واضح رہے کہ نئے تعلیمی اسٹرکچر کا نفاذ نئے تعلیمی سال یکم مارچ سے مرحلہ وار کیا جائے گا۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیمی پالیسی میں ایک شق یہ بھی رکھنی چاہیے کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچوں کا بھی سرکاری سکولوں میں پڑھنا لازمی ہو گا۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں