1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مینگو سرپرائز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏6 مئی 2012۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مینگو سرپرائز

    آم ایک کپ (باریک کٹا ہوا) (Mango 1 cup thinly sliced)
    ونیلا آئس کریم تین کھانے کے چمچ (Vanilla ice cream 3 tbsp)
    دودھ چار چائے کے چمچ (Milk 4 tsp)
    چینی حسبِ ذائقہ (Sugar to taste)
    پودینے کے پتے چار عدد (Mint leaves 4)
    کُٹی ہوئی برف حسبِ ضرورت (Ice crushed as required)
    ترکیب
    فوڈ پروسسر (food processor) میں آم، ونیلا آئس کریم(vanilla ice cream) ، دودھ، چینی اور کُٹی ہوئی برف ڈال کر چلائیں یہاں تک کہ ایک ہو جائیں۔
    اگر گاڑھا ہو تو تھوڑا دودھ (milk) ڈال کر پتلا کرلیں۔
    آخر میں پودینے کے پتوں کے ساتھ (decorate) سجائیں۔


    http://www.khanapakana.com/recipe/7d8167b0-a850-4f32-b871-e56747def9ca/-mango-surprise
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مینگو سرپرائز

    مزیدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن آم بھی تو نظر آئیں نا
     
  3. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: مینگو سرپرائز

    شکریہ ہادیہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں