1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میلن میڈلے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    میلن میڈلے


    اجزاء: تر بوز(چوپڈ اور بیج نکلا)ایک کپ،خر بوزہ یا شیریں خر بوزہ ایک کپ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،انار کا جوس1/2کپ،کُٹی برف ایک کپ،چینی دو کھانے کے چمچ،کریم دو کھانے کے چمچ
    ترکیب: بلینڈر میں تمام اجزاء ملا کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔آخر میں ٹھنڈا کر کے پینے کے لیے پیش کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں