1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میلاد کی رتِیا دھوم یہ تھی اک راج دلارا آوت ہے

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏10 مارچ 2008۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مِیلاد کی رتِیا دھوم یہ تھی، اِک راج دُلارا آوت ہے
    لولاک کا سہرا سرسو ہے، وہ احمد پیارا آوت ہے

    حُوروں نے کہا جب بِسمِ اللہ، غِلماں نے پُکارا اِلاّ اللہ
    خُود رب نے کہا مَاشَااللہ، محبوب ہمارا آوت ہے

    جبریلِ امیں یہ کہتے چلے، اے عرشیو تُمرے بھاگ جگے
    تعظیم کو سب ہو جاؤ کھڑے، سرادار تمہارا آوت ہے

    یٰسیں کی چمک ہے داتن میں، طٰہٰ کا کرشمہ آنکھن میں
    وَالفَجَر کا جلوہ گالن میں، وہ عرش کا تارا آوت ہے

    مَازَاغ کا کجلہ نہیں بھرے، وَالشّمس کا بٹنہ مُکھ پہ مَلے
    ہے میم کا گھونگھٹ سہرے تَلے، وہ رب کا سنوارا آوت ہے

    دھرتی سے اُٹھا آفاق چڑھا، مُمتاز یہ غُل تھا چاروں طرف
    لو حَقّ سے ملنے صَلِّ عَلٰے، سردار ہمارا جاوت ہے



    (مُمتاز حُسین)​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: میلاد کی رتِیہ

    صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میلاد کی رتِیہ

    :mashallah: ۔۔ محسوس ہو رہا ہے کہ میلاد شریف کا مہینہ شروع ہو گیا ہے۔۔ سبحان اللہ۔۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: میلاد کی رتِیہ

    کاشفی بھائی! اور مریم جی! پسندیدگی کا شکریہ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں